نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    14 اگست کو پاکستان کی سالگرہ کے موقع پر ہی اپ کو بھی ہیپی برتھ ڈے کہہ دیں گی۔۔۔ اب خوش؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    لو جی آ گئے حصہ ڈالنے والے ۔۔۔۔ بلکہ دل جلانے والے۔ آپا کو معلوم ہے کہ ہم کیسے قدردان ہیں ان کے اس قیمتی سرمایہ کےآ اپ اپنا دل چھوٹا مت کیجئے ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    بہت خوش رہیے آپا :redheart: اللہ پاک ہمارے حق میں کی گئی آپ کی دعائیں قبول فرمائیں آمین ثم آمین۔ سچی میں بڑھتا جا رہا نا۔۔۔کتنے چھٹانک ہوا ہو گا بھلا ان تین سالوں میں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    یہ دیکھیے آ گئے ہم۔۔۔ ہاں تو کیجیے طبیعت تازہ ہماری۔۔۔ بلکہ پہلے تو طبیعت صاف ہی کر دیجیے تاکہ ہم باقاعدگی سے آتے جاتے رہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین ذرا آ کر ان ہرے بھرے لفظوں کا مطلب واضح کریں۔ ہمیں صحیح والی اردو سیکھنی ہے :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکر مت لیجئے گا ہم سے۔۔۔ بہت اکتائے بیٹھے ہیں آج کل ہم۔ ہاں تو ہم نے کب انکار کیا ہے اپنے سیانے ہونے سے۔ آخر بہن بھی تو آپ ہی کی ہوں
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں کرتے آتے تو یہیں روک لیے جاتے اس لئے نہ نہ ہی کرتے آئے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ نہ کرتے بھی ہم آ گئے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدقے جاؤں اپنی پیاری سی آپا کے۔ کتنا خیال رکھتی ہیں نا آپ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کھاتا ہو گا اگر پکوڑوں میں ہری مرچیں زیادہ ہیں تو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا آپ بس چٹنی ہی پیش کیے جا رہی ہیں ۔ ساتھ میں کچھ سموسے پکوڑے بھی تو کھلائیں تاکہ بار بار آنا ہو
  12. گُلِ یاسمیں

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    کیسی باتیں؟ اعتبار کرنے والی؟ صابرہ امین آپا اب بتائیے کہ کیا کریں ہم۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    آپ کی دعائیں ہیں آپا ۔۔ تندرست ہوں اللہ پاک کےکرم سے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    ان کہی کو سمجھ جائیے ورنہ اپنے جہاندیدہ ہونے کا دعوی واپس لیجئیے۔ آپ کا امتحان شروع ہوتا ہے ابھی اور اسی وقت۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    بتاتو دیں مگر کہہیں حل کرواتے کرواتے ہمارا دم ہی نہ نکل جائے خدا نخواستہ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    یہ رحم کی کون سی قسم ہے آپا جو بس مراسلہ پڑھنے کے بعد ہی جاگا
  17. گُلِ یاسمیں

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    سمجھا تو دیں مگر ڈر لگتا ہے کہ پھر ہمیں کون سمجھائے گا ۔ اگر ساری سمجھ آپ پر صرف کر دی تو :D
  18. گُلِ یاسمیں

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    کچھ کچھ خیریت ہے اور کچھ کچھ نہیں ہے۔۔۔ نہیں سمجھ آئی نا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    کیا دل لکی، دل کی لگی بننے کے کوئی چانسز نہیں ہوتے احمد بھائی :oops:
  20. گُلِ یاسمیں

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    یہ صحیح کہا :ROFLMAO:
Top