آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم میزبان ہو کر بھی مہمانوں سے برتن دھلواتے ہیں۔۔۔ کھانا پکانے کا کام جتنا بھی ہو کوئی حرج نہیں مگر برتن دھونا اففففف۔۔
اسی نہیں سہہ سکدے
شکر کریں کہ صرف اپنی فیس بھرنے کو کہا ہے۔ اگر ہمارے حصے کی فیس بھنے کو کہہ دیتے تو آپ نے کون سا منع کرنا تھا ۔
میں کوئی جھوٹ بولیا ؟؟؟:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: