ایسا بھلا کیا کر دیا ہم نے۔۔۔۔
ہم نے تو بس یہ چاہا تھا کہ سیما آپا پھر سے ہمارے ساتھ تجدید وفا کریں اور وہ بھی اعلانیہ۔ ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے مگر آپ نے تو اسے دل پر ہی لے لیا۔ :D
واپسی پر جو پاکستان والے ان کاانتظار کر رہے تھے ان کا کیا ہوتا۔۔۔
ایسا خیال کیوں نہیں آیا آپ کو کہ یہ مشورہ دیتے کہ خود اغوا ہو کر آپا کے ساتھ آ جانا تھا
ہمیں آپ کے اس پیار اور محبت کی بہت قدر ہے سیما آپا۔ :redheart: :redheart: :redheart:
کاش یہ مراسلہ محمد عبدالرؤوف بھائی کی نظر سے بھی گزرے جو آج کل بالکل بیگانے ہوئے پھرتے ہیں