نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    مالک تو وقار بھائی ہی ہوئے نا اس سائیکل کے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یعنی کہ امن کی پریاں ہیں آپ کے...

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یعنی کہ امن کی پریاں ہیں آپ کے خیالوں پہ چھائی۔۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    پیا رے ہیں نا ہمارے پرندے۔ ہمارے ہی ہوئے نا۔ ہر صبح آ کر کھانے کے لیے آواز لگاتے ہیں اور دن بھر...

    پیا رے ہیں نا ہمارے پرندے۔ ہمارے ہی ہوئے نا۔ ہر صبح آ کر کھانے کے لیے آواز لگاتے ہیں اور دن بھر یہی سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ یہ فاختائیں ہیں نا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کی گاڑی چھوٹی جارہی ہے کیا عبدالروؤف بھائی۔ کسی سے کہہ دیجئیے کہ اگلے اسٹیشن پر زنجیر کھینچ دے۔

    آپ کی گاڑی چھوٹی جارہی ہے کیا عبدالروؤف بھائی۔ کسی سے کہہ دیجئیے کہ اگلے اسٹیشن پر زنجیر کھینچ دے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ان شاء اللہ نماز عصر کے بعد شروع کرتے ہیں لڑی۔ ابھی تو آم کھانے لگے۔ اس سے پہلے کہ موسم گزر ہی...

    ان شاء اللہ نماز عصر کے بعد شروع کرتے ہیں لڑی۔ ابھی تو آم کھانے لگے۔ اس سے پہلے کہ موسم گزر ہی نہ جائے۔ گھٹلیاں زمین میں دبا دیں گے تاکہ کچھ سالوں کے بعد آموں کے سلسلے میں خود کفیل ہو جائیں۔ ان شاء اللہ
  6. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    لگتا ہے انجانے میں ہم دُکھتی رگ پر ہاتھ رکھ گئے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    سوچ رہے ہیں کہ محفل کی سالگرہ کے موقع پر ایک آدھ لڑی شروع کر کے اپنا حصہ بھی ڈال لیں۔۔

    سوچ رہے ہیں کہ محفل کی سالگرہ کے موقع پر ایک آدھ لڑی شروع کر کے اپنا حصہ بھی ڈال لیں۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کسی بلی کے گلے میں ہوگی۔۔۔ اتار لائیے وقار بھائی۔

    کسی بلی کے گلے میں ہوگی۔۔۔ اتار لائیے وقار بھائی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اس سے اگلی بار میں بنا کسی کے کہے ہی ح ہٹوا دیجئیے گا اور سائیکل کو اس رنگ میں رنگوا دیجئیے گا تا کہ کچھ تو نئی لگے۔ آخر کو آئی ایم ایف سے ملے قرضے سے اتنا تو بچا ہی ہو گا کہ لال رنگ آ سکے سائیکل کے لئے۔ تھوڑی تبدیلی آئے گی، تھوڑی نئی نئی لگے گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت دل سے ہماری طرف سے وعلیکم السلام جیتے رہئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنکے کی چوٹ پر پھر تو کہہ سکتی ہیں بہنیں کہ وہ مضرِ صحت نہیں ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    مگر اکلوتی چیزوں کی تو زیادہ دیکھ بھال کی جاتی ہے نا بھائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کیا بگاڑا -کسی- نے آپ کا جو یوں ادھار چکانے کی ٹھانے بیٹھے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    مگر اپنی چیزیں تو سنبھال کر رکھی جاتی ہیں بھائی
  15. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    آپ نے مستقیم غلط لکھا ہے۔۔۔۔ مگر یہ چاند کس کو بولا بھلا :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    جو مرچیں تلی گئیں اگر ان کی دھونی دے دی جاتی تو کیا ہی بات تھی۔ لیکن ہماری سیما آپا نے خیال ہی نہ کیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    باقی باتیں چھوڑئیے۔ آپ بس یہ بتائیے کہ آنا کس کی جان کو ہے:ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    بالکل ہمیں اعتراف ہے کہ ہمیں پکانا خوب آتا ہے :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کب کیے نخرے۔۔۔ ہمارے جیسی سیدھی سادی تو بس ایک ہی چیز ہے اور وہ ہے جلیبی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہی بات ہے روؤف بھائی آپ کی۔۔۔ لیکن دل کی آنکھ سے دیکھنا ہو تو اس پر کس نمبر کی عینک لگے گی
Top