گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بس تو بدلے لینے کا وقت آ گیا۔۔۔ پہلے سوال کا جواب دیجئیے اس کے بعد اگلا سوال پوچھتے ہیں۔کھل کر پوچھیے
نماز عصر ادا کر آئیں تب تک۔
بس تو بدلے لینے کا وقت آ گیا۔۔۔ پہلے سوال کا جواب دیجئیے اس کے بعد اگلا سوال پوچھتے ہیں۔کھل کر پوچھیے
دونوں میں کچھ فرق ہوتا ہے کیا۔۔۔ غصہ تو دونوں ہی کی ناک پر دھرا رہتا ہو گا۔اینگری ینگ مین سے جاگیردار بننے تک کا سفر!
سر کے بال تو بچپن اور لڑکپن کی لاپرواہیوں کا لطف اٹھاتے ہیں جبکہ داڑھی اُس وقت اگتی ہے جب ذمہ داریوں کا بوجھ ابھی کندھوں پر پڑنا شروع ہوا ہی ہوتا ہے۔ انہی پریشانیوں کی وجہ سے اس کی عمر دگنی ہو جاتی ہے۔یہ خضاب والی بات کر کے آپ نے ہمارے ذہن میں ایک سوال بیدار کر دیا کہ خضاب کا استعمال صرف سر تک ہی محدود رہا ہو گا نا۔ کیونکہ داڑھی تو سر کے بالوں سے سولہ سترہ سال چھوٹی ہوتی ہے نا۔
اسی لیے یہ بندہ مجھے ایک ہی لگتا ہے۔ غور سے دیکھیں۔دونوں میں کچھ فرق ہوتا ہے کیا۔۔۔ غصہ تو دونوں ہی کی ناک پر دھرا رہتا ہو گا۔
بالکل بالکل۔۔۔ ہم نے پھر سے غور کیا۔ مجال ہے جو چاروں آنکھوں کی گھوری میں بارہ سالوں میں رتی برابر بھی فرق آیا ہو۔اسی لیے یہ بندہ مجھے ایک ہی لگتا ہے۔ غور سے دیکھیں۔
فلسفہ نہیں بولنے کا۔۔۔ فالسے کا شربت پیجئیے اور جو ہم نے پوچھا وہ بتائیے۔سر کے بال تو بچپن اور لڑکپن کی لاپرواہیوں کا لطف اٹھاتے ہیں جبکہ داڑھی اُس وقت اگتی ہے جب ذمہ داریوں کا بوجھ ابھی کندھوں پر پڑنا شروع ہوا ہی ہوتا ہے۔ انہی پریشانیوں کی وجہ سے اس کی عمر دگنی ہو جاتی ہے۔
اس وجہ سے اکثر دونوں ایک ساتھ بڑھاپے کی سرحد پر جا پہنچتے ہیں۔ 🙂
کیسا رہا فلسفہ 😎
چار آنکھیں! کیا چشمہ لگا رکھا ہے نین بھائی نے، پھر سے دیکھتا ہوں۔بالکل بالکل۔۔۔ ہم نے پھر سے غور کیا۔ مجال ہے جو چاروں آنکھوں کی گھوری میں بارہ سالوں میں رتی برابر بھی فرق آیا ہو۔
آپ نے بالوں پر غور کیا ؟ اگر اصلی والے ہیں تو بہت دیکھ بھال کرنی پڑتی ہو گی نا۔ ورنہ تو ان چاہی مخلوق ڈیرے ڈالنے سے باز نہیں آتی۔
اففففف نہیں نہیں۔۔۔۔چار آنکھیں! کیا چشمہ لگا رکھا ہے نین بھائی نے، پھر سے دیکھتا ہوں۔
شکر کریں کہ میں نے چشمے کا بہانہ بنایا، وگرنہ میرا دھیان غیبی مخلوقات کی طرف جا رہا تھا مگر نین کا ان سے کیا تعلق۔ کیا پتہ ہو بھی ۔!اففففف نہیں نہیں۔۔۔۔
ہم نے دونوں تصویروں کی دو دو آنکھیں جمع کر کے لکھا ہے چار آنکھیں۔
بال نہ ہوں گے تو وگ سے کام چلا لیں گے روفی بھائی۔ ٹینشن نہیں لینے کا۔ ابھی تو صرف سفید ہوئے ہیں، یہ تو کوئی خاص تیر نہیں مارا ابھی بھائی صاحب نے۔اور بالوں بارے جن خدشات کا اظہار کیا ہے۔۔ اس بارے بھی اپنی رائے دیجئیے۔ آخر کو بین الاقوامی مسئلہ ہے۔
صحیح کہتے ہیں کہ ایک وقت میں ایک ہی بات پر بحث کرنی چاہئیے۔ بالوں والی بات چار آنکھوں والے مراسلے ہی میں تھی اور وہ نین بھیا کے بارے تھا۔ یہ الگ بات کہ عبدالروؤف بھائی کے بارے بھی ایسا ہی ذکر ہو رہا ہے۔بال نہ ہوں گے تو وگ سے کام چلا لیں گے روفی بھائی۔ ٹینشن نہیں لینے کا۔ ابھی تو صرف سفید ہوئے ہیں، یہ تو کوئی خاص تیر نہیں مارا ابھی بھائی صاحب نے۔
صحیح ہی تو جا رہا تھا آپ کا دھیان۔ آپ تعلق کی بات کر رہے ہیں۔ ذرا ایک ایک باریکی پر نوٹ کیجئیے۔شکر کریں کہ میں نے چشمے کا بہانہ بنایا، وگرنہ میرا دھیان غیبی مخلوقات کی طرف جا رہا تھا مگر نین کا ان سے کیا تعلق۔
آپ کو تو وہ خیر بخش دیں گے۔ دھیان تو میں نے دلوایا ہے آپ کا۔صحیح ہی تو جا رہا تھا آپ کا دھیان۔ آپ تعلق کی بات کر رہے ہیں۔ ذرا ایک ایک باریکی پر نوٹ کیجئیے۔
اچھا چلیں پہلی تصویر سے شروع کیجئیے۔ لگتا ہے جیسے خلا میں ایک نقطے پر نظر جما رکھی ہے۔ یہ تو ان کا کہنا ہے کہ دوست کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ کوئی غیبی مخلوق بھی تو ہو سکتی ہے تبھی تو کیمرے میں نہیں آئی۔
بالکل بالکل ہمیں پورا یقین ہے کہ نین بھیا ہمیں بخش ہی دیں گے مگر ایک آدھ سنانے کے بعد۔آپ کو تو وہ خیر بخش دیں گے۔ دھیان تو میں نے دلوایا ہے آپ کا۔
نین بھائی تو سویٹ سے جن ہیں، نو ٹینشن۔بالکل بالکل ہمیں پورا یقین ہے کہ نین بھیا ہمیں بخش ہی دیں گے مگر ایک آدھ سنانے کے بعد۔
ٹھیک ہے کہ دھیان آپ نے دلوایا مگر ہمیں خاموش رہنا چاہئیے تھا نا جو کہ ہم نہ رہ سکے۔ کیونکہ ہم آلکسی ہر گز نہیں ہیں ۔ موقع غنیمت جانا اور جو دھیان میں آیا کہہ دیا۔
آپ تو کہہ رہے تھے کہ کہاں نین بھائی اور کہاں غیبی مخلوقات۔ لیکن دیکھ لیجئیے دونوں میں ن موجود ہے بلکہ نین بھائی کے نام میں تو دو دو ہیں۔ کسی بڑھیا مطابقت آئی نا سامنے۔نین بھائی تو سویٹ سے جن ہیں، نو ٹینشن۔
آپ لوگوں کو "جُورا بھٹی" سے ڈر نہیں لگتا؟نین بھائی تو سویٹ سے جن ہیں، نو ٹینشن۔
نہیں۔ وہ تو سب کا فیورٹ کیریکٹر تھا۔آپ لوگوں کو "جُورا بھٹی" سے ڈر نہیں لگتا؟
آپ لوگوں کو "جُورا بھٹی" سے ڈر نہیں لگتا؟
کس ڈرامے کا؟نہیں۔ وہ تو سب کا فیورٹ کیریکٹر تھا۔