نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    امیر مینائی امیر لاکھ اِدھر سے اُدھر زمانہ ہوا

    امیر لاکھ اِدھر سے اُدھر زمانہ ہوا وہ بُت وفا پہ نہ آیا میں بے وفا نہ ہوا سرِ نیاز کو تیرا ہی آستانہ ہوا شراب خانہ ہوا یا قُمار خانہ ہوا ہوا فروغ جو مجھ کو غمِ زمانہ ہوا پڑا جو داغ جگر میں چراغِ خانہ ہوا امید جا کے نہیں اُس گلی سے آنے کی بہ رنگِ عمر مرا نامہ بر روانہ ہوا ہزار شکر نہ...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھلا دے پھول میرے باغ میں پیغمبروں جیسا ٭ رقم ہو جس کی پیشانی پہ اک آیت بشارت سی ۔بشیربدر

    کھلا دے پھول میرے باغ میں پیغمبروں جیسا ٭ رقم ہو جس کی پیشانی پہ اک آیت بشارت سی ۔بشیربدر
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بشیر بدر جب تک نگارِ دشت کا سینہ دُکھا نہ تھا

    جزاک اللہ بھائی ہمیں تو معلوم ہی نہیں تھا۔ہم ایسے ہی منتظم کو زحمت دے رہے تھے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بشیر بدر جب تک نگارِ دشت کا سینہ دُکھا نہ تھا

    ابن سعید بھائی عنوان میں داشت کی جگہ دشت کر دیں۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبْرَاھِیمَ وعلی اٰلِ اِبْرَاھیمَ اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِیْد’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید’‘۔...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بشیر بدر جب تک نگارِ دشت کا سینہ دُکھا نہ تھا

    جب تک نگارِ دشت کا سینہ دُکھا نہ تھا صحرا میں کوئی لالۂ صحرا کھِلا نہ تھا دو جھیلیں اس کی آنکھوں میں لہرا کے سو گئیں اس وقت میری عمر کا دریا چڑھا نہ تھا جاگی نہ تھیں نسوں میں تمنا کی ناگنیں اس گندمی شراب کو جب تک چکھا نہ تھا ڈھونڈا کرو جہانِ تحیّر میں عمر بھر وہ چلتی پھرتی چھاؤں ہے میں...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ویری اسپیشل پرسنز المعروف ذہنی معذور

    اب بھیا اس طرف سے ہو یا اُس طرف سے ہو،ہمیں تو لنک دینا تھا سوُ دے دیا۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بشیر بدر ہنسی معصوم سی، بچوں کی کاپی میں عبارت سی۔

    ہنسی معصوم سی، بچوں کی کاپی میں عبارت سی ہرن کی پیٹھ پر بیٹھے پرندے کی شرارت سی وہ جیسے سردیوں میں گرم کپڑے دے فقیروں کو لبوں پہ مسکراہٹ تھی مگر کیسی حقارت سی اداسی پت جھڑوں کی شام اوڑھے راستہ تکتی پہاڑی پر ہزاروں سال کی کوئی عمارت سی سجائے بازوؤں پر باز، وہ میداں میں تنہا تھا چمکتی...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    امجد کسی طرف بھی سہارا نہ تھا کوئی جب بھی گرے تو خود ہی سنبھلنا پڑا ہمیں امجد اسلام امجد
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ویری اسپیشل پرسنز المعروف ذہنی معذور

    ایک صاحب نے کچھ عرصہ پہلے فرمائش کی تھی کہ معذوروں کے بارے کچھ لکھوں۔ سنجیدہ موضوعات پر لکھنے سے ہم نے خود ساختہ معذوری اختیار کی ہوئی ہے لہذا ہم چپ رہے تاہم اب معذوروں کی ایسی قسم کے بارے لکھ رہے ہیں جو معاشرے میں تو بڑے اچھے مقام پر ہیں اور ان کی ہر جگہ منہ پر قدر بھی کی جاتی ہے لیکن ان کے...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تریا چتر

    زبردست بہنا:)
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین نہیں ہے جب ہی سب گڑبڑ ہوا ہے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہے - سیماب اکبرآبادی

    میں لنک شیئر کرنے سے قاصر ہوں آفس مین یو ٹیوب اور فیس بک پر پابندی ہے۔آپ یوٹیوب پر بابا یحیی صاحب کی داتا صاحب ؒ کے2014 عرس کی شرکت کی ہائی لائٹ دیکھ لینے اس ویڈیو میں آڈیو پر یہی کلام ہے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہے - سیماب اکبرآبادی

    شاید ایسے ہی ہے۔میں نے قوال سےیہی مصرا سنا ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پسندکرنے کا شکریہ۔
Top