ژوب سے مہمانوں آئے ہیں ۔اس لڑی کے 12000 مراسلے پورے ہیں۔مہمانوں کی آمد پر بہترین پکوان بنائے ہیں۔
وجی بھائی کو اورتمام محفلین کو لڑی کے 12000 مراسلے مبارک ہوں۔
مذہبی انتہا پسندی تو ہمارے پیارے مذہیب اسلام کی تعلیمات میں بھی نہیں ہے۔فورم پر مذہبی انتہا پسندی سے بچنا چاہیے۔اپنے مذہبی اور مسلک کے عقائد کسی پر زبردستی عائد کرنا غیرمناسب فعل ہے۔