سب سے پہلے تو آپکا شکریہ کہ آپ نے اس ناچیز کو یاد رکھا۔ :) جی ادھر ہی ہیں ہم۔۔ کدھر جائیں گے۔ بس یونہی ذرا گوشہ نشینی اختیار کیے تھے :)
میکے روٹھ کر جانے کے دن نہیں کہ بیگم پہلے سے غائب ہے اور میں آجکل بے غم ہوں:p
ہمت تو کر لیتا اگر دیکھ ہی لیا تھا وہاں o_O
واہ زبیر بھائی واہ۔۔۔ کدھر سکائپ پر...