نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کتنی تعریفیں۔۔ :)

    کتنی تعریفیں۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہا :) اب یہ نہ کہہ دیجیئے گا کہ چھوڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹکھیلیاں سوجھی...

    ہاہاہاہا :) اب یہ نہ کہہ دیجیئے گا کہ چھوڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
  3. نیرنگ خیال

    تو آئینے کے سامنے سے اٹھ جائیے جناب :) مشکل باتیں ختم ہوجائیں گی :)

    تو آئینے کے سامنے سے اٹھ جائیے جناب :) مشکل باتیں ختم ہوجائیں گی :)
  4. نیرنگ خیال

    یہ زمینی بور ہے یا انگلش والا۔۔۔ ہاہاہاہا

    یہ زمینی بور ہے یا انگلش والا۔۔۔ ہاہاہاہا
  5. نیرنگ خیال

    :) :)

    :) :)
  6. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہا :کیو

    ہاہاہاہا :کیو
  7. نیرنگ خیال

    :ڈی ضرور

    :ڈی ضرور
  8. نیرنگ خیال

    یہ کیا لکھ دیا عینی؟ کچھ ترجمہ :( مجھ سے کے لیئے

    یہ کیا لکھ دیا عینی؟ کچھ ترجمہ :( مجھ سے کے لیئے
  9. نیرنگ خیال

    اصل میں احمد بھائی کو خودکلامی کی عادت ہے۔۔۔ وگرنہ سمجھ کے معاملے میں تو ہم بھی حیرت سے لب وا...

    اصل میں احمد بھائی کو خودکلامی کی عادت ہے۔۔۔ وگرنہ سمجھ کے معاملے میں تو ہم بھی حیرت سے لب وا کیئے ہوئے ہیں۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    ایک ہی بات ہے بٹیا۔۔۔ :) تمہاری کی گئی تعریف کی روشنی میں وہ ہر طرح پورا اترتی ہے۔ :ڈی

    ایک ہی بات ہے بٹیا۔۔۔ :) تمہاری کی گئی تعریف کی روشنی میں وہ ہر طرح پورا اترتی ہے۔ :ڈی
  11. نیرنگ خیال

    ویسے ہم نے عینی کے کیفیت نامے کو مشق ستم بنا رکھا ہے۔۔ ایسا کرتے ہیں آپ کے کیفیت نامہ کا رخ کرتے...

    ویسے ہم نے عینی کے کیفیت نامے کو مشق ستم بنا رکھا ہے۔۔ ایسا کرتے ہیں آپ کے کیفیت نامہ کا رخ کرتے ہیں۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    حکایت رومی

    لگتا ہے یہ ٹانگ توڑنا مجھے بھی سیکھنا پڑے گی۔۔۔ :p ویسے مجھے چماٹ لگنے کا بھی ایسا کوئی خدشہ نہیں۔۔ :cowboy:
  13. نیرنگ خیال

    مقدس ذرا یہ سند پڑھنا جو شاعرہ عینی نے تمہیں دے دی ہے۔۔ ہاہاہاہا

    مقدس ذرا یہ سند پڑھنا جو شاعرہ عینی نے تمہیں دے دی ہے۔۔ ہاہاہاہا
  14. نیرنگ خیال

    یعنی ہم پر ہاتھ صاف کیا جاسکتا ہے۔۔ گرچہ مفاہیم و محاسن ہم سے پوشیدہ ہی رہیں گے۔۔ ویسے اس ضمن...

    یعنی ہم پر ہاتھ صاف کیا جاسکتا ہے۔۔ گرچہ مفاہیم و محاسن ہم سے پوشیدہ ہی رہیں گے۔۔ ویسے اس ضمن میں یوسفی صاحب فرماتے ہیں۔ جو محبوب اور اردو کی گالی کا برا منائے وہ آدمی ٹھیک نہیں۔ اور جو انگریزی اور پنجابی کی گالی کا برا نہ منائے۔۔ بندہ وہ بھی ٹھیک نہیں۔۔ ہاہاہاہاہا
  15. نیرنگ خیال

    حکایت رومی

    وہ کیفیت نامہ پر بھی شاعری کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔ تو سمجھا کہ باقاعدہ شاعری سے بدلہ لینے کا ارادہ کر لیا ہے عینی نے۔۔۔ :laugh:
  16. نیرنگ خیال

    یعنی مقدس بہت ذہین ہے۔۔ ہاہاہاہا

    یعنی مقدس بہت ذہین ہے۔۔ ہاہاہاہا
  17. نیرنگ خیال

    حکایت رومی

    واہ عینی سرائیکی شاعری۔۔ :laugh:
  18. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہاہا ہمیں ہرگز اس قسم کا استاد نہ کہا جائے۔۔۔ جو عمومی طور پر کہا جاتا ہے۔۔ "تو بڑا استاد...

    ہاہاہاہاہا ہمیں ہرگز اس قسم کا استاد نہ کہا جائے۔۔۔ جو عمومی طور پر کہا جاتا ہے۔۔ "تو بڑا استاد ایں"۔۔۔ :) یہ دوسری لائن تو اتنی مشکل ہے احمد بھائی۔۔۔ آسان زبان میں لکھا کریں نا۔۔۔ پتہ نہیں کیا کیا لکھتے رہتے ہیں۔۔ مجھے گالیاں تو نہیں دیں ہوئیں اس میں۔۔ ۔ہاہاہاہاہا
Top