نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اسلام آباد میں پلاسٹک پولی تھین بیگز پر پابندی

    بڑے تھوڑ دلے اؤ ظالمو۔۔۔ :laugh:
  2. نیرنگ خیال

    ساحر مجھے حد سے زیادہ پسند ہے۔ :)

    ساحر مجھے حد سے زیادہ پسند ہے۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا۔۔۔۔ کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل...

    اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا۔۔۔۔ کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے
  4. نیرنگ خیال

    جی احمد بھائی لاجواب گانا ہے۔ اور حسب حال ہے۔۔ :) اور یہ پہرہ تو۔۔ ۔ کل اور آئیں گے لفظوں کی...

    جی احمد بھائی لاجواب گانا ہے۔ اور حسب حال ہے۔۔ :) اور یہ پہرہ تو۔۔ ۔ کل اور آئیں گے لفظوں کی مہکتی کلیاں چننے والے مجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے کیا بات ہے۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    مصروف زمانہ میرے لیے کیوں وقت اپنا برباد کرے۔۔۔ (ساحر لدھیانوی)

    مصروف زمانہ میرے لیے کیوں وقت اپنا برباد کرے۔۔۔ (ساحر لدھیانوی)
  6. نیرنگ خیال

    کیا مرنے والے انسان تھے؟ (از جواد نظیر)

    گر یہی معیار ٹھہر ہے۔۔۔ تو مجھے اس فہرست سے نکال دو :p
  7. نیرنگ خیال

    چہرہ

    جب محبتوں کی جگہ ضرورتیں لے لیتی ہیں۔۔ تو یہ کہانیاں عام ہوجاتی ہیں۔۔۔ :(
  8. نیرنگ خیال

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    :rollingonthefloor: توڈی خیر نئی۔۔۔ :laugh:
  9. نیرنگ خیال

    ابن صفی

    بات پر واں زبان کٹتی ہے۔۔۔۔ :laugh: چلو فر فائلاں پھڑو۔۔۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    ہائے ظالم۔۔۔

    ہائے ظالم۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    ابن صفی

    آپ کو تو بہت سارے میسنجرز کے نام آتے ہیں۔۔ پر جو ہماری مراد ہے اس پر آپ لک چھپ جانا مکئی کا دانا ہی کھیلتے ہیں۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    واہ قیصرانی بھائی لاجواب تصاویر۔۔۔ زبردست۔۔۔ :) مجھے ٹیگ نہیں کیا نا :censored:
  13. نیرنگ خیال

    ابن صفی

    سکائپ پر آپ چھپ کر بیٹھتے ہیں۔ اور برقی پتا آپ نے کبھی عنایت ہی نہیں کیا۔۔۔ :(
  14. نیرنگ خیال

    حکایت رومی

    مراد رٹول ہی تھا۔۔۔ مجھے لگا کہ میں پنجابی کی وجہ سے غلط بولتا ہوں۔۔ اصل لفظ راٹھور ہوگا۔۔۔ :) اس لیئے ایسا لکھ دیا۔۔۔ :) اور یہ جو اب دوسرا فقرہ ہے۔۔ اسکا جواب اب میں نہیں دوں گا۔۔ :devil:
  15. نیرنگ خیال

    ابن صفی

    تو اتنی مشکل اردو بولنے کی کیا ضرورت تھی منصور بھائی۔ اپنا ای-میل بھیج دیں۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    حکایت رومی

    ہر وہ چیز جس میں راٹھور آئے گا۔۔ آپ فلم سے منسوب کریں گے۔۔۔ :evil: یہ کونسا شہر جس میں امبیاں لگی ہوتی ہیں۔۔۔:shock: تفصیل درکار ہے اس ضمن میں :cautious:
  17. نیرنگ خیال

    :)

    :)
  18. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہا میں نے کہا مانو۔۔۔۔ میں نے کسی کو کیوں سنانا ہے۔۔ :)

    ہاہاہاہا میں نے کہا مانو۔۔۔۔ میں نے کسی کو کیوں سنانا ہے۔۔ :)
  19. نیرنگ خیال

    افففففففف اللہ۔۔۔۔۔۔۔ کتنا شیطان ہے یہ لڑکی۔۔۔ :)

    افففففففف اللہ۔۔۔۔۔۔۔ کتنا شیطان ہے یہ لڑکی۔۔۔ :)
Top