میں آجکل اتنا سٹیٹس میسج کھیل رہا ہوں کہ پتہ نہیں چلتا۔۔۔ کہ ادھر اپنے کیفیت نامے پر بھی کوئی کچھ لکھ گیا ہے۔۔۔ ہا ہا ہا
احمد بھائی خیریت ہے۔۔ کس حسرت نے گھیر رکھا ہے۔۔ ؛)
مانو۔۔۔ بادشاہو۔۔۔ اساں کئی کوں کو سنا کہ کیا کر ساں۔۔۔۔ :)
اب اگر ایسی اردو بولنی ہے۔۔ تو ہم جاتے ہیں یہاں سے۔۔۔ آسان زبان بولی جائے۔۔۔ اس معاملے پر میرا اور عینی کا اتحاد ہے۔ :) گرچہ کبھی کبھی وہ بھی بےایمانی کر کے مشکل اردو بول جاتی ہے۔