یار ویسے کمال ہی ہوگیا ہے۔۔۔
نیلم غائب ہے۔۔۔؟ کدھر ہو بئی تم۔۔۔ فوراً سے پیشتر واپس آجاؤ۔۔۔
مقدس اب تمہیں کیا دعوت نامہ دیا جائے۔۔۔ محفل سے غیر حاضری کی حد کی ہوئی تم نے۔۔۔ اب سارے رونے دھونے بند کرو۔۔۔ اور ادھر حاضری دو۔ :)
قرۃالعین اعوان یعنی عینی۔۔۔ رینگتی رینگتی آئی تھی پر گئی کہاں؟؟؟؟
تعبیر...