ویسے تو مقدس کا دھاگہ پہلے سے موجود تھا۔ مگر ہم نے سوچا کہ چونکہ ترجمہ ہم نے کیا ہے۔ اس لیے ہم اپنے ترجمہ کیے اقوال کو الگ دھاگے میں پیش کریں گے۔ اس ضمن میں کچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی۔۔۔ جال بین (انٹرنیٹ) سے کچھ تصاویر اٹھائیں۔ اپنا ترجمہ ادھر چھاپا۔۔ اور اب ادھر پیش کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔ :)