نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    واہ جی زبردست اور عمدہ تحریر۔:)
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نظم ابلیس کا اعتراف ٭ نامعلوم

    تو نے جس وقت یہ انسان بنایا یا رب اُس گھڑی مجھ کو تو اِک آنکھ نہ بھایا یارب اس لیے میں نے، سر اپنا نہ جھکایا یارب لیکن اب پلٹی ہےکچھ ایسی ہی کایا یا رب عقل مندی ہے اسی میں کہ میں توبہ کر لوں سوچتا ہوں کہ اب انسان کو سجدہ کر لوں! ابتداً تھی بہت نرم طبیعت اس کی قلب و جاں پاک تھے،شفاف تھی طینت...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

    آپ لوگ کا خیال میں زایقہ کیس چیذ کا نام ھے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

    نہ کوئی تارہ رفاکت نہ یارِریرینہ وہ کحطِ عشق کہ دشواد ہو گیا جینا مرے چراغ تو سورج کے ہم نسَب نکلے غلط تھا اب کے تری آندھیوں کا تخمینہ
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

    خیال و خواب فضاء برگ و بار کےموسم بچھڑ گیا تو صُورت، بہار کے موسم کئی رُتوں سے مرے نیم دار دریچوں میں ٹھہر گیا ہے ترے انتظار کے موسم
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آخر اسی خرابے میں زندہ ہیں اور سب ٭ یوں خاک کوئی میرے سوا کیوں نہیں ہوا۔عرفان صدیقی

    آخر اسی خرابے میں زندہ ہیں اور سب ٭ یوں خاک کوئی میرے سوا کیوں نہیں ہوا۔عرفان صدیقی
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    امیر مینائی تیور نہیں آتے ہیں کہ چکر نہیں آتا

    پُرسِش کو مری کون مرے گھر نہیں آتا تیور نہیں آتے ہیں کہ چکّر نہیں آتا تم لاکھ قسم کھاتے ہو ملنے کی عدو سے ایمان سے کہہ دوں مجھے باور نہیں آتا ڈرتا ہے کہیں آپ نہ پڑ جائے بلا میں کوچے میں ترے فتنۂ محشر نہیں آتا جو مجھ پہ گزرتی ہے کبھی دیکھ لے ظالم پھر دیکھوں کہ رونا تجھے کیونکر نہیں آتا کہتے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نظر لکھنوی نظم: انقلاب 1947ء ٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت اعلی ۔لاجواب، عمدہ شراکت
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اس عید پر بکرے کے گوشت کا ذائقہ اگر مختلف محسوس ہو تو آپ لازمی لاہور کے کسی ریسٹورینٹ سے کھانا کھا چکے ہیں۔:p:D:LOL:
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جی بہنا کافی اچھے محفلین ہم سے جدا ہوگئےہیں۔

    جی بہنا کافی اچھے محفلین ہم سے جدا ہوگئےہیں۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ویب سائٹ کے لیے نام کی تجویز

    حصول ڈاٹ کام مناسب رہے گا۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی پاکستانی ’مدر ٹریسا‘ چل بسیں۔

    بھائی اس دھاگے سے کوئی بھی مذہبی پہلو نہیں نکلتا وہ الگ بات ہے کہ شرپسند آکر کوئی چنگاری چھوڑ دے اور یہ دھاگہ انتہاپسندی کا شکار ہوجائے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہم غمگین کے ساتھ نمکین بھی ہوئے جا تے ہیں۔ہائے ربا

    ہم غمگین کے ساتھ نمکین بھی ہوئے جا تے ہیں۔ہائے ربا
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی پاکستانی ’مدر ٹریسا‘ چل بسیں۔

    بےشک سر جذبہ قابل دید ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کریم کی عطا کردا زندگی کا حق ادا کرنے کی سہی میں اپنی حیات تمام کر دیتے ہیں پر اپنا مشن کبھی نہین چھوڑتے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے آ بھی سکتے ہیں۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی پاکستانی ’مدر ٹریسا‘ چل بسیں۔

    بھائی آپ لڑی کو اللہ کریم کے جوار رحمت میں بھجنے کہ بدلے دعا میرے لیے کرلیتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی پاکستانی ’مدر ٹریسا‘ چل بسیں۔

    سر شاید ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے دکھی انسانیت کو روح زمین پر سہارا میسر ہوتا ہے۔جب اپنے چھوڑ جاتے ہیں تو ایسے لوگ امید کی کرن ثابت ہوتے ہیں۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت پڑھتی ہے وہاں کمبل اور لحاف کی،رات ٹھنڈی ہوتی ہے۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی پاکستانی ’مدر ٹریسا‘ چل بسیں۔

    نےوالی ڈاکٹر روتھ فاؤانتقال کرگئیں جذام کے مریضوں کے لیے کام کرنےوالی ڈاکٹر روتھ فاؤ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کرگئیں،ان کی عمر 87 سال تھی۔ڈاکٹر روتھ فاؤ کی آخری رسومات 19 اگست کو سینٹ پیٹرکس چرچ صدر میں ادا کی جائیں گی۔ میری ایڈیلیڈ سوسائٹی آف پاکستان کی سربراہ اور ملک میں جذام...
Top