ہمارے ساتھ یہ حادثہ تقریبا 6 سال پہلے پیش آیا تھا۔:(
ہمارے بڑے سالے صاحب کے ایک دوست سندھ سکیڑریٹ میں ملازم تھے۔انھوں نے اپنے کچھ سرکاری ملازم دوستوں کے ساتھ مل کر فراڈ کیا جس کا تخمینہ کم بیش 2 ارب کے قریب تھا۔
ان کا طریقہ وردات یہ تھا کہ وہ 3 ماہ،6ماہ،12 ماہ کی مدت پر لوگوں سے رقم لیتے تھے اور...