نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایپ نہیں ہے

    ایپ نہیں ہے
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الحمدللہ

    الحمدللہ
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آنے والے وقتوں میں بیویاں شوہروں سےکچھ یوں لڑیں گی،میری تو قسمت ہی خراب تھی جو آپ کی ریکویسٹ ایکسیپٹ کی۔:p
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شہیدان وطن کے حوصلے تھے دید کے قابل ٭ وہاں پر شکر کرتے تھے ، جہاں پر صبر مشکل تھا۔

    شہیدان وطن کے حوصلے تھے دید کے قابل ٭ وہاں پر شکر کرتے تھے ، جہاں پر صبر مشکل تھا۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    باربار محبت کرنے سے اچھا ہے بندہ ایک بار ہی شادی کر لے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الحمدللہ

    الحمدللہ
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔آمین

    اللہ کریم آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔آمین
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گائے کی قربانی ہو گی اس عید پر۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یادگار دن شہید کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک ہو

    پاکستان زندہ باد تمام اہلیان وطن کو آزادی کی خوشیان مبارک ہو۔ :pak::pak::pak::pak::pak:
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    سچا پاکستانی ہوں ہر آئین کی پاسداری کرتا ہوں۔الحمداللہ
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    بہنا آپ کی سیر اور تفریح کافی محنت طلب رہی۔مزا آیا احوال پڑھ کے اور تصاویر دیکھ کر۔:)
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    خاوند کا مزاج جیسا بھی ہو شادی کہ بعد خواتین اپنے آئین کے تحت چند ترامیم کرکے مزاج درست کرہی دیتی ہیں۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    راہ چلتے اونچی آواز میں کہیں"اوئے کھوتیا"دس سے بارہ آدمی لازمی تصدیق کے لیے موڑ کے دیکھے گے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایسے لوگوں کا منہ دروازے میں دے کر بند کردینا چاہیے جو ستی شاعری میں بھی دس بندوں کو ٹیگ کرتے ہیں۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    بھائی حرکت میں ہی برکت ہے۔:D
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    یوں تو آپ سب محفلین پیارے ہیں مگر میری تو پھر کیا ہی بات ہے۔:party:
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آج کے دور میں سب سے مضبوط رشتہ انگوٹھے اور ٹچ اسکرین کا ہے باقی سب فریب۔
Top