نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    800 یتیم بچیوں کی "ایک" ماں

    بھارت میں ایک ڈاکٹر ایسی بھی ہیں جنہیں 800 یتیم بچیوں کی ماں ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ چالیس سال قبل ڈاکٹر سروجینی اور ان کی 8 سالہ بیٹی منیشا ایک کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے لیکن منیشا ہمیشہ کے لئے اپنی ماں سروجونی سے بچھڑ گئی اور اس حادثے نے سروجونی پر ایسا تاثر چھوڑا کہ انہوں نے ان تمام بچیوں...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زبردست

    زبردست
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جزاک اللہ

    جزاک اللہ
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ابن سعید

    ابن سعید
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ جی

    واہ جی
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نبیل بھائی سرورق کا صفحہ آج پھر نہیں کھول رہا ہے۔

    نبیل بھائی سرورق کا صفحہ آج پھر نہیں کھول رہا ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے پیتے پیتے چند نکات سے مدد کیجیے۔

    اس غیر ذمہ داری کی ایک وجہ اساتذہ کا میرٹ پر انتخاب نہ ہونا اور اساتذہ کا تربیت یافتہ نہ ہونا بھی ہے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے پیتے پیتے چند نکات سے مدد کیجیے۔

    جی بھائی مگر معاشرے میں بہتری کے امکانات کے لیے روزگار کا مستقیل بنیاد پر میسر ہونا بھی ضروری ہے۔جب خاندان کا سربراہ اچھی آمدنی گھر لائے گا تو ہی اپنے بچوں کو تعلیمی اداروں میں بھیجے گا۔:)
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے پیتے پیتے چند نکات سے مدد کیجیے۔

    غریب اور کم آمدنی والے افراد اپنے بچوں کو کم عمری سے ہی اپنے گھریلو اخراجات کو پورے کرنے کے لیے ملازمت پر لگادیتے ہیں۔جس کی وجہ سے کم عمری سے ہی بچے کی شخصیت اور تربیت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں یا تو وہ اپنے اجداد کی طرح اپنے حالات سے سمجھوتا کر لیتا ہے یا پھر معاشرے کے فرسودہ نظام سے باغی ہو...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے پیتے پیتے چند نکات سے مدد کیجیے۔

    ماشاءاللہ سب محفلین نے اپنی جانب سے بہترین نکات پیش کرے مگر معاشرے کے سدھار کے لیے تعلیم کے ساتھ بہترین روزگار بھی ضروری ہے ۔جب تک غریب اور کم آمدنی والے افراد کو بہترین روزگار کے مواقع میسر نہیں ہوں گے تو اس وقت تک بچوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے میں مشکلات رہے گی۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے پیتے پیتے چند نکات سے مدد کیجیے۔

    موجودہ دور میں پرائیوٹ تعلیمی ادارے نفع بخش صنعت کا درجہ اختیار کر گئے ہیں۔پرائیوٹ اسکول اور پرائیوٹ کالج میں اپنے بچے کوتعلیم دلانا ہائی اسٹیٹس کا حصہ بن گیا ہے۔سرکاری اسکولوں کے حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔اچھا معیار تعلیم صرف صاحب ثروت کی دسترس تک محدود ہے۔اچھی اور معیاری تعلیم کی کمی کی وجہ...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

    مبارک ہوبہنا۔ اللہ کریم آپ کو آپ کے مقاصد میں کامیاب اور کامران کرئے۔آمین
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے پیتے پیتے چند نکات سے مدد کیجیے۔

    لیکن یہاں صرف فلاح و بہبود پر نکات طلب ہیں۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    بہنا توقعات پوری نہ ہوں تو زندگی بھر خسارے کی بھرپائی کرنا پڑھتی ہے لہذا اپنے زورے بازو پر قنات لازم ہے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے پیتے پیتے چند نکات سے مدد کیجیے۔

    معاشرے اور تعلیمی اداروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے نکات پر بہنا بات کرنا چاہ رہی ہیں،،،،،شاید۔:)
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے پیتے پیتے چند نکات سے مدد کیجیے۔

    تعلیم کو عام کرنے کےلیے اپنے گھر یا آفس سے قریب آباد غریب اور مفلس بچوں کی مالی یا اخلاقی امداد کریں۔:)
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    مگر اب ایسی توقع مت رکھیے گا۔:LOL::p:LOL:
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    ہمارے ساتھ یہ حادثہ تقریبا 6 سال پہلے پیش آیا تھا۔:( ہمارے بڑے سالے صاحب کے ایک دوست سندھ سکیڑریٹ میں ملازم تھے۔انھوں نے اپنے کچھ سرکاری ملازم دوستوں کے ساتھ مل کر فراڈ کیا جس کا تخمینہ کم بیش 2 ارب کے قریب تھا۔ ان کا طریقہ وردات یہ تھا کہ وہ 3 ماہ،6ماہ،12 ماہ کی مدت پر لوگوں سے رقم لیتے تھے اور...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    بھائی جی ایک ہی بات ہے۔:LOL:
Top