نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    یہ کب کہی تھی بھلا۔۔ شاید نہ ہی سنی ہو
  2. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    مرچیں سلگا کر سامنے رکھیے۔ خود سے بولیں گے میرا علاج کروا دیجئے
  3. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    میدان چھوڑ کر نہیں بھاگے ہوں گے۔ تازہ دم ہونے کو وقفہ لیا ہوگا
  4. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    لگتا نہیں کہ ایسا ہو
  5. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    یہ تو بھتنی بتائے گی اب اس کی مرضی ہم کیا جانیں ۔ لیکن مینڈک چلتے کہاں ہیں وہ تو پھدکتے ہیں۔ بیچاری بھوتنی کی تو ساری عمر اس کے پیچھے بھاگتے پھدکتے گزر جائے گی
  6. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    سب موتی جمع کر کے کسی آنچل میں سجا دیجیے آپا۔ بخار اتراآپ کا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    الحمدللہ ہو گئی صبح
  8. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہائے اب کیا ہو گا۔ انھیں کیسے چھٹکارا دلایا جائے
  9. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہمیں لگتا ہے کہ روفی بھیا ہمارے زیادہ بولنے سے تنگ آ کر کان بند کر لیتے ہیں اور کام کی باتیں بھی سننے سے رہ جاتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ظاہر ہے جیسے انسان رہتے ہیں تو اسی طرح رکھے گی۔ انسان اور بھوتنی واہ واہ واہ کیا ہی زبردست بات ہے نا
  11. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    پری سے بھوتنی تک۔۔۔ یہ وقت بھی آنا تھا۔ کیا معلوم وہ بھوتنی اصل میں سبز پری ہی ہو اور ا پرکھ رہی ہو کہ کس میں کتنا ہے دم۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اس لئے بھوتنی کی قدر کریں تا کہ وہ خوش رہے
  13. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اچھے کی امید رکھنی چاہئیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    چرس ہی سے تو چھٹکارا دلانا ہے نا دنیا کو۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    :unsure: لقاؤں یا مہ لقاؤں؟ بھوتنیوں کے متعلق تو جانکاریاں جمع کر رہے ہیں نا روفی بھیا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کنٹراس کرنا ہے تو سُرخ ورنہ سبز بھی چلے گا :D:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اندازہ ہو گیا تھا کہ ہم اپنی بات واضح نہیں کر پائے تبھی تو غمناک کی ریٹنگ آئی دھڑام کر کے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اب تو ریٹائرڈ ہیں نا۔۔۔ بطور ہابی یہ کام کر لیں گی تو بھوتنی کا بھی بھلا ہو جائے گا اور ہمارا بھی۔ ہمارا اس طرح کہ بھوتنی سے چھٹکارا حاصل ہو جائے گا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    عبدالروؤف بھائی کو زیادہ معلومات چاہئیں تا کہ وہ بھوتنیوں پر کتاب لکھ سکیں۔
Top