دوسری تیسری چوتھی شادی کی بات ہو رہی ہے تو اس سے ہمارے ذہن میں ایک سوال آیاہے
یوں تو سوتنوں کا ایک دوسرے کوبرداشت کرنا ایک مشکل کام ہوتا ہوگا۔ لیکن کیا اس بات کا بھی چانس ہے کہ دو سوتنیں اپنے شوہر کے خلاف متحد ہو جائیں؟
ایویں گل ہوا۔ کوئی بھوتنی ووتنی نہیں جیتی۔
اور بتا بھی کسے رہے ہیں رفی پاء جی کو۔ وہ تو مٹھائی کے ٹوکرے لینے چلے گئے ہوں گے کہ لڈیاں ڈالتے ڈالتے مٹھائی بانٹوں گا کہ گل سے جان چھوٹی۔