ذرا دونوں سے ایک سوال کا جواب ہمیں بھی پوچھ کر بتائیے وقار بھائی
بتی بال کے بنیرے اتے رکھنی آں گلی بھل نہ جائے چن میرا
ہاں تو سوال یہ ہے کہ اگر بتی کا تیل مک جائے تو اس کا آسان حل کیا ہو گا۔ بتی کی جگہ بلب لگا دیا جائے یا ٹیوب لائیٹ۔ کون سا خرچہ جیب پر بھاری نہیں پڑے گا۔
یہ بال بال بچنا تو نہ ہوا۔ اب کے برس والے مشاعرے میں شمع سب سے پہلے آپ کے سامنے رکھی جائے گی اور اپنی شاعری کا عنوان رکھیے گا چرس۔ جون ایلیا کے اسٹائل میں کچھ کہہ دیجئے گا۔ ان کی روح بھی تسکین پائے گی۔