زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
تا کہ ردی پیپر والا اس کا لفافہ بنائے اور اس میں مونگ پھلیاں ڈال کر عدنان بھائی پھر سے سائیکل پہ جاتے ہوئے جہاز سے ٹکرائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #302
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
مگر کھجور کے درخت پر تو کھجوریں اگتی ہیں نا۔ آپ دیکھئیے گا کہ ایک دن عدنان بھائی جوش میں آ کر ہمت دکھا ہی ڈالیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #300
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
ہم کھاتے تھوڑی نا۔ بھوسے کی جگہ مغز کو دے دیتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #298
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
ڈٹے رہئیے پھر۔ محنت رنگ لائے گی ایک دن۔
گُلِ یاسمیں
Post #297
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
بار بار ذکر ہو گا تبھی بھیا کے کانوں پر چائے رینگے گی نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #294
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
نمکین یا میٹھی؟
گُلِ یاسمیں
Post #293
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
عدنان بھائی ہمیں آپ سے بہت ہمدردی ہو رہی ہے ، ایک تو مسوم اوپر سے ضرب پہ ضرب وصول کئے جا رہے۔ ایک بار آنکھیں بند کر کے ہمت کر کیوں نہیں لیتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #291
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
اب کچرے میں پھینکے کا بھی تو نہیں بولا نا۔۔۔ بس کسی کام کے کام میں لائیں۔ سنبھال سنبھال کر نہ رکھیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #289
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
:rollingonthefloor: ہم کب بھڑکا رہے۔ ہم تو انھیں ہمت دلا رہے ہیں بس۔
گُلِ یاسمیں
Post #288
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
بہت مزہ دیتا ہے مغز گرما گرم پراٹھوں کے ساتھ۔ مگر ہمیں اپنے لئے چاہئیے تھا۔ دماغ پر زور دینے کی خاطر۔ :D
گُلِ یاسمیں
Post #285
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
جب تک بھیا کا سارا خوف ختم نہیں ہوتا تب تک علاج جاری رہے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #284
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
چائے کا ذکر ہو اور ہم نہ سنیں ۔ ایسی بھی بات نہیں۔ شور ہو تو لازمی سنائی دے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #281
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
جی جی معذرت۔ ایسا ہی ہے کہ بو نہ آئی تو نظر لگی ہے۔ آپ نے بتایا تھا بات سے بات والی لڑی میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #280
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
وعلیکم آداب کہنا ہم پر فرض ہے
گُلِ یاسمیں
Post #277
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
یہ تو ہے۔۔۔ پھر کیا سوچا عدنان بھائی کے بارے۔۔۔ انھیں ان کے حال پر چھوڑنا ہے یا ابھی مزید ستانا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #275
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
اوہ اب آئی سمجھ اگرچہ دیر ہی سے آئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #274
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
دنیا فانی ہے۔ جان کو رکھ کر کیا کرنا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #273
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: لگتا ہے کہ مفتی صاحب جا چکے ہیں۔ اور آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ مراسلہ ان کی نظر میں آنے سے رہ جائے گا۔ بھول ہے آپ کی بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #272
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
ہم متفق ہیں آپ کی اس بات سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #269
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
اٹھارہویں سالگرہ
تعارف کروائیں۔۔۔!
دل کو چھو گیا آپا۔ 🥰
گُلِ یاسمیں
Post #268
جولائی 16، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top