نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    تبھی تو ہاتھوں سے لگائی دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کیسے بھائی ہیں آپ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: پر تہانوں کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ایک نظر میں پڑھنے سے تو ایسا ہی ہو گا
  4. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہاں تو کسی ایک نے تو جان پر رکھ کر آگے بڑھنا تھا۔ سو ہم بڑھ گئے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کل کو بولیں گے کہ جنرل ب ا ج و ہ ۔۔۔ بن جاؤ۔ ہمیں یہی رہنے دیں جو ہم ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    نہ نہ اپنا کام خود ہی سنبھالیے۔ ہمارے ذاتی دشمن ہی بہت ہیں۔ ان ہی سے نمٹ پائیں، وہی کافی ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ایویں ہی نہ چھوٹیں گے تماش بین بن کر۔ فل ایکشن میں آئیے اور مورچہ سنبھالئیے
  8. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: لگتا ہے کہ نیا محاذ کھل کر رہے گا آج
  9. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کوئل سے تو ہم متعارف ہیں آپا۔ باقیوں کی نشاندہی کیجئیے بلا جھجک :D
  10. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ایسا کیسے ہو گیا۔ ذرا پتہ تو لگوائیے
  11. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کلینڈر نہ ہوا جیسے کہ کوئی شہزادہ ہو گیا جسے کسی جن نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا ہو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اب چائے کی دُھلائی مت شروع کر دیجئیے گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    سو سال بھی تو ایک لمبی مدت ہی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    گنڈاسے۔۔۔ یعنی کہ ہتھیار نا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    آپ کو کیسے معلوم کہ ہم یہی لکھتے لکھتے رہ گئے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کیا وہاں زیادہ ہاتھی پائے جاتے ہیں یا کوئی شوگر مل ہے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    دو سو سرسٹھ سال سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    وہ تو محاورہ الٹ پلٹ کیا نا۔۔۔ چائے تو صاف ستھری ہو گی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    :rollingonthefloor: عدنان بھائی سوچ رہے ہوں گے کہ آج صبح اٹھتے ہی کس کا منہ دیکھا تھا۔
Top