نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اللہ توبہ۔۔۔۔ ہم کیوں کسی کے بھید کھولیں بھلا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    تو ہم سے پوچھئیے نا بھائی بھوتوں کے ریتی رواج۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہماری بھوتنی کی دلی خواہش ہے کسی کو گھر دامادی پہ آمادہ کر کے اسی اخروٹ کے درخت پر رہائش پذیر کرنے کی۔ اس لحاظ سے میکے ہی رہے گی نا :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہاں تو حرج ہی کیا ہے بھلا۔۔۔ اللہ خیر کرے ۔ صبح سے بھوتنی بھوتنی کا چرچا سن رہے ہیں ۔ اور آج کا بسیرا بھی اس کے آس پاس ہی ہے۔ اگر ہم صبح سویرے آنلائن نہ ہوئے تو سمجھ لیجئیے گا کہ یا تو گُل نہیں یا پھر بھوتنی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: بھوتنی جس اخروٹ کے درخت پر بسیرا کئے ہوئے ہے، اس کی نیشنیلٹی یقیناً اسی جگہ کی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کاہے کو ایسا کہہ رہے ہیں۔ جس مُلک کی بھوتنی، ویزا بھی وہی ملک دیتا ہے ۔ کوہ قاف تو پرانے زمانے کی بات ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    مٹھائی والا نا۔۔۔؟
  8. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کیا سبھی میدان چھوڑ رہے بھوتنی کا سن کر۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    روفی بھیا کھرا سا جواب مت دے دیجئیے گا بھتنی کو۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    بالکل بالکل۔۔۔۔ ڈٹے رہئیے گا- :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سبز بھتنی کے بھی بھاگ جاگے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کیوں نہ دے گا بھلا !!!!
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے چوری کے علاوہ کیا کھاتے ہیں۔ کبھی گلاب جامن کھاتے دیکھا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کیا آپ کا مطلب وہی جو ہم سمجھے۔ ۔۔۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: بھتنی کا روپ بدلنے کے لئے تو سو سال کا انتظار بھی نہیں کرنا پڑتا
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: اب کوئی رعایت نہ ہو گی۔ میدان چھوڑ کر بھاگنے نہ دیں گے آپ کوروؤف بھائی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کیوں نہیں کیا جائے گا بھلا
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    پہلے فیصلہ کر لیں :D سیما علی آپا اگر دو امیدوار ہوں بھتنی کے تو کیا ٹاس کروایا جائے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    یہ تو بہت دور کی سوجھی آپ کو :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: ہائے عبدالروؤف بھائی ہمیں تو آپ پر فخر محسوس ہونے لگا
  18. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کسی پر سلامتی بھیجنے میں حرج بھی کیا ہے بھلا :D ہاں نا۔۔۔ سوچا ڈاکیا بن کر دیکھیں کہ ادھر کی ادھر کرنے میں کیا مزہ ہے۔ :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    جب جب قینچی میز پر رکھتے ہیں کٹنگ کے بعد، ایک آدھ مراسلہ لکھ دیتے ہیں۔ بھتنی آج کل اکیلی ہے وہاں۔ ہاں مگر شام کو ملاقات ہے اس سے۔ آپ کا سلام کہیں؟ :D
  20. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہتھیلی کہاں چھپائی ہاتھ میں تو قینچی ہے۔۔۔
Top