نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    دیکھ لیجئے صبح سویرے کیسا آئڈیا دے دیا۔ یاد رہے کہ منافع میں ہم حصہ دار ہوں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    میرے حسن کا نکھار۔۔۔ fair & lovely
  3. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    صبح کے چار بجے ایسی ہی صورتیں نظر آئیں گی۔ میک اپ کی بہار تو دن میں دکھائی دیتی ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    کہہ سکتے ہیں مگر ہیں نہیں ہم۔

    کہہ سکتے ہیں مگر ہیں نہیں ہم۔
  5. گُلِ یاسمیں

    غلط سمجھے بھائی۔ چ پر پیش نہیں زبر ہے۔ سیما علی آپا سمجھا لیجئیے انھیں۔ ورنہ ہمیں لڑاکا سمجھ...

    غلط سمجھے بھائی۔ چ پر پیش نہیں زبر ہے۔ سیما علی آپا سمجھا لیجئیے انھیں۔ ورنہ ہمیں لڑاکا سمجھ لیا جائے گا
  6. گُلِ یاسمیں

    فرض پورا کریں کیا بکریاں چرا کر :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:

    فرض پورا کریں کیا بکریاں چرا کر :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    بوجھ سمجھنے لگے ہیں میکو۔

    بوجھ سمجھنے لگے ہیں میکو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    دوسری نہیں تو تیسری ورنہ چوتھی۔ اور جیسے ہی آنکھ کھلے تو زبان سے بے ساختہ نکلے رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے دھندلے دھندلے چہرے تھے مگر سب جانے پہچانے تھے
  9. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    اس پہ تازہ تازہ غمناک ریٹنگ ملی ہے ۔ انجانے میں ہنس دئیے تھے ہم۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    وہی تو :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    جئ بالکل لیکن یہاں بات جس حوالے سے ہو رہی تھی تو اسی کا ذکر ہوا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یہ آواز کس طرف سے آئی۔ دہائی ہے دہائی
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بکریاں اچھی لگتی ہیں کہ نہیں۔۔۔ آج ہمیں بہت دن بعد بکریوں کی یاد آئی
  14. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم بھی تو یہی کہہ رہے کہ وہی تو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ہمیں تو لگتا کہ ایسے ہوتے ہوں گے پتھر کے صنم :ROFLMAO: :ROFLMAO: پر سانوں کی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    کچھ مسئلہ ہو رہا ہے بزھائی۔ پہلے کون سا ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں جو اب کریں گے
  17. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آپ تڑکا لگاتے رہئیے گا عبدالروؤف بھائی۔ آخر کو کچھ تو مدد کرنی چاہئیے نا آپ کو بھی۔
Top