نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    جی بالکل وہی تو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    کیونکہ اس وقت ہمیں دور کی نظر والے چشمے کی ضرورت تھی۔ بدلنا بھول گئے
  3. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    نجانے کیسے ہم نے سوتنوں کو برتنوں پڑھ لیا۔ ویسے دونوں میں ایک صفت تو مشترک ہے ٹکرانے والی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ظاہر ہے کہ جو نہ مانے گا قصور اسی کا ہو گا۔ بشرطیکہ تمام معاملات میں کسی کی حق تلفی نہ ہو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمیں لگتا ہے کہ عورتوں کا غمگین ہونا دونوں ہی کی وجہ سے ہوگا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    اس طرح تو مرد خوش اور عورتیں غمگین ہو جائیں گی
  7. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    پتہ نہیں ثم آمین کہنا چاہئہے یا نہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    پھر تو ایویں ہی اس رشتے کو برا بنایا ہوا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تم آرزو کے دئیے جلا کر خدا سے اچھی امید رکھنا خزاں کے موسم کی رخصتی پر بہارِ گُل کی نوید رکھنا...

    تم آرزو کے دئیے جلا کر خدا سے اچھی امید رکھنا خزاں کے موسم کی رخصتی پر بہارِ گُل کی نوید رکھنا وہ تیرا رب ہے وہ تیرا مولا اسی سے اچھی امید رکھنا اسی سے کرنا تم دل کی باتیں اسی سے راز و نیاز کرنا
  10. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    سردار اپنے بیٹے سے۔۔۔ تمہارے رزلٹ کا کیا بنا؟ بیٹا جو کہ فیل ہو چکا تھا، کہنے لگا کہ مس کہتی ہیں کہ تمہیں اس کلاس میں ایک سال اور لگانا پڑے گا۔ باپ کہنے لگا۔۔۔ سال چاہے دو تین لگا لو مگر فیل نہ ہونا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ریس دیکھتے ہوئے پٹھان نے اپنے ساتھ بیٹھے آدمی سے پوچھا کہ انعام کس کو ملے گا۔ اس نے کہا کہ سب سے آگے والے کو۔ بولا ۔۔ تو یہ پیچھے والے کیوں دوڑ رہے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک عورت انسپکٹر سے کہتی ہے کہ میرا شوہر ایک ہفتہ پہلے آلو لینے گیا تھا، اب تک نہیں آیا۔ انسپکٹر بولا۔۔۔ تو بہن کچھ اور پکا لو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    بیٹا۔۔۔ ابو آپ کے تمام بال سفید ہو رہے ہیں۔ باپ کہتا ہے کہ جب تم ایک شرارت کرتے ہو تو میرا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔ بیٹا کہنے لگا اچھا اب میں سمجھا کہ دادا ابو کے تمام بال کیوں سفید تھے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    آپس میں تو نہ لڑیں گی نا۔ آپس میں مل جل کر رہیں گی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ بھی تو کہا تھا نا کہ سارے امکانات پر نظر رکھنی چاہئیے۔ بیویوں کو لڑانے کی بات تو نہ کی ہم نے۔ ہمارا سوال تو یہ ہے کہ کیا ایک بندے کی دو یا تین بیویوں کا اپنے شوہر کے خلاف متحد ہونے کا امکان ہے یا نہیں؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ٹھیک ہو گیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک سیدھے سادے بندے کو کسی نے دعوت پر بلایا۔ جب وہ اس کے گھر گیا تو وہ گھر پر موجود نہیں تھا۔گھر پر تالا لگا ہوا تھا۔ اسے غصہ آیا تو اس نے دروازے پر لکھ کر لٹکا دیا۔ میں آیا ہی نہیں تھا ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    آسان لفظوں میں کہیں تو ثابت قدم؟ اب کہیں ثابت کو سبز مت پڑھ لیجئیے گا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    بالکل بالکل۔ متفق ہیں ہم اس بات سے
  20. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    پھر اتنی ساری شادیوں کا فائدہ ہی کیا کہ گھر ہر وقت پانی پت کا میدان بنا رہے
Top