نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    :ROFLMAO: کیسا فراڈ کیسی دھوکہ دہی۔ ہم بھلا جعل سازی کیوں کریں گے۔ ایویں ہم کو محفل بدر ہونے کی سزا مت سنائیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    :ROFLMAO: :ROFLMAO::ROFLMAO: تھیلی میں محفوظ نہ رہے گا اتنے لمبے سفر میں۔ زحمت کر کے آ کر بنا دیتے ہیں تازہ تازہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    تو دیر کس بات کی بھائی۔ اچھا ہے کہ ہم بھی سوچنے سمجھنے کے جھنجٹ سے بے فکر ہو جائیں گے
  4. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے مگر اصل صورتحال تو عدنان بھائی کے بتانے سے معلوم ہو گی
  5. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    باقی کے دو سو بعد میں دیتے ہیں ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ہے تو انتہا درجہ کی لذیذ۔ ضرور ضرور ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ تو سمجھ گئے تھے کہ جاسمن آپا کیا کہنا چاہ رہی ہیں مگر اس ایک جملے پہ سوئی اٹک گئی تھی۔ ویسے ماں تو ماں ہوتی ہے سگی ہو یا سوتیلی۔ ہے نا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    جب سے مسوم بھیا کو ہمت مرداں مدد خدا کا کہہ ہلدی والے دودھ کا ذکر کیا ہے، پلٹ کر آئے ہی نہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    باز آنے کو کب کہا۔ ساری دنیا میں سے نجانے کس کے آمین کہنے پر ثم آمین ہو
  10. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    پھر ایسا بھی تو لکھا تھا کہ پتہ نہیں چلتا بچے کس کے ہیں۔ کیاواقعی بہت بڑی تحقیق کرڈالی؟ انعام دیجئیے پھر۔ ناشتہ کر کے محفل پہ آئے تو سر کیسے کھائیں گے روفی بھیا کا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    اب ساری دنیا کو چاہئیے کہ یک زبان ہو کر آمین کہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کی خالہ زاد کی سوتن کے۔ کیونکہ آپ نے خود ہی بتایا کہ آپ کی خالہ زاد بہن کے بچے نہیں ہئں
  13. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    اچھاپھر ایسے کہہ لیجئیے گا دن کے خواب سنائیں کس کو دن کے خواب سہانے تھے
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اس معاملے میں شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں کہ روؤف بھائی ہمارے علاعہ کسی سے اتنی برادرانہ شفقت نہیں جتا سکتے :D
  15. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    دونوں آنکھوں سے ایک ایک۔ سب کو برابر کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    جلا کو بے پڑھنا تھا نا صابرہ آپا۔ لگتا ہے آپ نے بھی ابھی چائے نہیں پی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ہمارے روؤف بھائی۔ تحفہ دینے کے لیے خرید کر رکھ دیں گے اور اگلی عیدی میں دے ڈالیں گے
  18. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    دیکھا نا آپا کیسے کام کی ہے ہماری سبز بھتنی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یعنی ہم سب؟ جلاوطن ہیں تو کیا ہوا ہیں تو عوام ہی۔ جیسے باقی بےوطن ہوتے ہوئے بھی ڈور سنبھلالے رکھنے کے خواہشمند ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    تو کیا ہمارے علاوہ بھی کوئی آپ کے نشانے پہ ہو سکتا ہے
Top