خورشیداحمدخورشید
محفلین
چاند اور سورج کے درمیان فاصلے کا پتہ ہے آپ کو؟مگر ہم نے چاند سورچ کی جوڑی بننے کو ترجیع دی ہے ۔ ۔ اپنے آپ سے فرصت ملے تو شک کریں۔۔
چاند اور سورج کے درمیان فاصلے کا پتہ ہے آپ کو؟مگر ہم نے چاند سورچ کی جوڑی بننے کو ترجیع دی ہے ۔ ۔ اپنے آپ سے فرصت ملے تو شک کریں۔۔
کچھ اردو محاوروں کے بارے میں جانکاری ہے آپ کو؟چاند اور سورج کے درمیان فاصلے کا پتہ ہے آپ کو؟
بینڈ ایڈ لگا کر ٹھیک ہو جاتی ہیں۔جانے انگلیاں کٹی ماہ جبینیں کیسی دکھتی ہوں گی!!!
سیما علی آپا اب کیسی طبیعت ہے آپ کی؟ تشویش ہوئی سن کر۔ اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمیناتنی خراب طبعت میں ہنسا دیا ۔مفتی صاحب آپ بھی کمال کرتے ہیں۔۔۔
آپ استادہیں ہم سے زیادہ جانکاری ہوگی آپ کو۔اگر کسی کتاب میں یہ محاورہ ہے تو مجھے بھی جانکاری دے دیں۔کچھ اردو محاوروں کے بارے میں جانکاری ہے آپ کو؟
آپ تڑکا لگاتے رہئیے گا عبدالروؤف بھائی۔ آخر کو کچھ تو مدد کرنی چاہئیے نا آپ کو بھی۔ابھی استانی صاحبہ تازے تازے گرما گرم محاورے تیار کر کے دے دیں گی 😄
تمہیں کسی ڈاکٹر نے تصویر نہ شئیر کرنے کا مشورہ دیا ہے کیا؟؟آج کی تصویر ؟؟؟؟؟؟
کچھ مسئلہ ہو رہا ہے بزھائی۔ پہلے کون سا ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں جو اب کریں گےتمہیں کسی ڈاکٹر نے تصویر نہ شئیر کرنے کا مشورہ دیا ہے کیا؟؟
مزید اور مزید نے انسان کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔
ہمیں تو لگتا کہ ایسے ہوتے ہوں گے پتھر کے صنممزید اور مزید نے انسان کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
یہ بھی ممکن ہے
گھائل نہیں جو حُسنِ گُلِ تر کا آدمی
موبائل نے انسان کو خود پسندی پر ڈال دیا ہے۔
درست بات ہے بھیا ۔۔۔ہر جگہ کھڑے سلفیاں ہی سیلفیاںموبائل نے انسان کو خود پسندی پر ڈال دیا ہے۔