اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہاہاہا ۔ ۔کم از کم بالوں سے فارغ نہیں!!:LOL:

کئی ماہ جبینیں اب بھی ان کو دیکھ کر انگلیاں کاٹ لیتی ہیں۔۔:p
شوہر کو ایسا حسین بھی نہیں ہونا چاہیے کہ بیوی کی شک کی سوئی ہر وقت شوہر کے بارہ بجاتی رہے۔ 😜
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھیا بخار اتر گیا ۔۔پر ہم کو توڑ گیا بہت ظالم فلو نزلہ کم ہوا تو کھانسی ۔۔پھر اینٹی بائیوٹک الگ ہلکان کر دیتی ہیں۔۔۔۔
اللّٰہ پاک مکمل طور پر صحت یاب فرمائے۔آمین
اینٹی بائیوٹک تو بھوک ہی مار دیتی ہے۔ جس کی وجہ سے کمزوری بڑھتی چلی جاتی ہے۔
 
Top