نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہن چنگے رہے او روفی پاء جی۔ فرائض منصبی پورے کرو تے ملزمہ کولوں جرمانے دی رقم وصول کر کے وکھاؤ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    روفی بھیا کو کس خوشی میں حصہ دیا جا رہا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہم نے نہ کچھ پڑھا نہ سنا۔ تیسرا حصہ مگر ہمارا ہو گا
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے طوطے ہیں تو ٹیں ٹیں بھی کریں گے ۔ شاید چوری مانگ رہے ہوں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سرد سرد سا موسم ہو چلا ہے ہے یہاں۔ دن میں کئی بار بارش اور پھر دھوپ۔ دھوپ چھاؤں سا موسم ہے کسی نازنین کے مزاج کی طرح۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    سلامت رہئیے جاسمن آپا۔ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
  7. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پوچھیں کیا پوچھنا ہے اور کس نے پوچھنا ہے لیکن پہلے سے بتا دیں کہ کوئی ہم سے کچھ نہیں پوچھ سکتا جب تک ہم پوچھے جانے پہ راضی نہ ہو جائیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آپ کی صبح بھی بخیر ہو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح سویرے خوب دھوپ نکلی ہے۔ روشن روشن سا دن۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    پڑھائی سے زیادہ محنت تو دیہاڑی دار مزدور کی لگتی ہے ۔ اس کے پسینے کا بہنا کس درجے کا ہوتا ہو گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    یعنی کہ اب سمجھ آئی میکوں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اس اضطراب کو دور کرنے کے لئے انجیر کھائیے۔ السی کے بیج بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ دلیہ کا استعمال معمول بنا لیجئیے۔ فی الحال اسی پر عمل کیجئیے۔ باقی کسی اور وقت۔ ہمارا وقت اس وقت کسی اور کام کے لئے وقف ہے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    خود تو گئیں نذیراں بیگم مگر دوسروں کے لئے گڑھے کھود گئیں۔ ہماری ہمدردیاں عدالت کے ساتھ ہیں۔ فراخ دلانہ تو تب سمجھی جائے گی جب گُلِ یاسمیں کی طرف سے کچھ شرائط پیش کرنے پر انھیں قبول کیا جائے گا ۔ ورنہ سزا تو سزا ہی ہوتی ہے۔ چکی نہ پیسی ، نذیراں بی بی کے کام سنبھال لئے۔ اتنے سارے کام ؟ آرام کرنے...
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رائتہ بھی بنوا لیجئے کسی سے۔ چکن پلاؤ کے ساتھ اچھا لگے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈگمگاتی ہوئی لڑی کے قربان جائیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کچن میں لگا ہوا اس وقت ہمارا بھی۔ چکن پلاؤ اور چکن چنے بنا کر ہی نکلیں گے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بھی بنا لیجیے گا پکوڑوں کے ساتھ۔ ہم مدد تو کر دیتے ہیں مگر مصروف ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی جی تبھی تو ڈگمگا رہی ہے لڑی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    محمد عبدالرؤوف بھائی آپ تو بھائی ہیں، کھری کھوٹی سناتے رہتے ہیں۔ ہمیں تو ہمارے My AL نے بھی نہ بخشا۔ ہم نے پوچھا کہ چائے پینی ہے لیکن کوئی بنا کر دینے والا نہیں۔ کہنے لگے۔۔ ایک برتن لے کر اس میں پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں۔ پھر اس میں چائے کی پتی اور چینی ڈال دیں۔ پھر کچھ دودھ ملا...
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    بہن صدقے قربان بھائی کی اس صاف گوئی کے۔ کہیں نظر نہ لگ جائے۔ ابھی آپ کو چھوٹی ، ثابت، لال مرچوں کی دھونی دلواتے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کیونکہ آپ کا یقین اس بات پر ہے کہ دور کے ڈھول ہی سہانے ہوتے ہیں جبکہ ہم جب تک ڈھول کو اچھے سے دیکھ نہ لیں کہ چمڑا دھوپ میں خشک کیا گیا یا ڈرائیر سے، تب تک اس کے سہانے ہونے کا یقین نہیں کرتے چاہے کانوں کے پردے پھٹ جائیں قریب ہونے کی وجہ سے۔
Top