اچھا تو پھر ہماری ملازمت کا بندوبست کیجیے۔ تنخواہ 2000 یورو ماہانہ ہو تاکہ پانچ ماہ میں جرمانے کی رقم ادا کر دی جائے۔
اگر باورچن کی نوکری ہو تو برتن دھونے والا کام ہم نہ کریں گے البتہ ڈش واشر ہو تو ٹھیک۔
حالانکہ ہم 100 بکریوں کو بیچ کر بھی یہ رقم ادا کر سکتے ہیں مگر وہ ابھی ہماری نہیں ہے۔ آپ...