نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور کا دھکا لگا لیا جاتا ہے تب۔ ڑے ڑے کیا ہو گیا ڑے کہہ کر۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریل کی مانند فراٹے بھرتی جا رہی ہے لڑی۔ آپ بھی آیا کیجئے محمداحمد بھائی۔ محفلین جے حالات حاضرہ جے بارے معلومات ملتی رہتی ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر نہیں لگتا کیا ثمرین کے نام پہ یوں لمبی لمبی چھوڑنے سے ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک سے یاد کر کے بتائیں تو 100 سے ایک آدھ مہینہ ہی کم ہوگی
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ بسم اللہ جی آیاں نوں وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ سیدھے سیدھے بولیں تو عمر کا تقاضا یہی ہے۔ بے اختیاری کا لفظ تو آپ اپنا دل بہلانے کو بول رہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم مگر واہ واہ کرنےکی سدھ بدھ کھوئے ہوئے ہیں۔ ہائے ہائے، آئے ہائے اور توبہ میری توبہ البتہ جی بھر کے کر سکتے ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر بہن کی محبت میں آپ ترتیب بھول گئے۔ آپ کے کون سے مہمانوں کی خاطر مدارت نے ہوش اڑارکھےہیں پیارےبھائی۔ عدالت سے ہم مک مکا کر لیں گے اور لینے کی بجائے دینے پر آمادہ کر لیں گے جرمانہ۔ :laughing3:
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لائیے ہمارا انعام کہ گل آپ کی امیدوں پہ پوری اتری
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرچہ غلطی سراسر آپ کی ہے۔ تبھی تو سیانے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو۔ ہمارے معاملے میں تو اضافی احتیاط کی ضرورت ہے کیونکہ ایسے تو ہم جانے نہ دیں گے۔ تو لائیے نکالئیے جرمانہ۔ ہمیں عدالت میں جرمانہ بھرنا ہے ورنہ بڑھتا جائے گا
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہی خوبصورت بات کہی آپ نے آپا۔ یہی تو سلیقہ ہوتا ہےجو ہماری ماؤں کی تربیت پہ حرف نہیں آنے دیتا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول کرتے ہیں اپنی غلطی مگر غریبنی مسکیننی کا خطاب ہر گز نہیں۔ مہمان سوئے پڑے اور ہم سارے گھر کا صفایا کر لینے کے بعد چائے کے ساتھ انصاف کر رہے۔ اابھی ہمت ہے نمٹنے کی کاموں سے۔ الحمد للہ
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرصت سے چائےپینے کے کچھ لمحات میسر آئے ہی تھے کہ ذہن غنودگی کی طرف مائل ہو گیا
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی بھائی کافی سارا۔ ان شاء اللہ سات یا آٹھ دن ہی باقی۔ سلائی کا بوجھ بھی قدرے کم ہوتا جا رہا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ محفل میں ہر روز حاضری دی جائے ورنہ لوگ بھول جاتے ہیں جیسے کہ سیما علی آپا کے چاند نما قمر رضوان قمر نجانے کس جہان میں کھو گئے ہیں کہ ان کی بازیابی کے لئے فیصل عظیم فیصل بھیا کی مدد لی جائے یا محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا سے کہہ کر مسجد میں اعلان کروایا جائے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صداقت کی بات تو یہ ہے کہ پٹڑی سے اترنے کے بعد ٹکرا بھی گئی ریل۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے لڑی کی ترتیب درست کرنے کی درخواست ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک بیاہی کے لیے لکھتے بیاہ چکی۔ ایک سے زائد یعنی کہ دو بیاہ چکی ہیں تو اس لیے بیاہ چکوں لکھا۔ ان دنوں میں ہماری طرف سے بہت ساری غلطیوں کا امکان ہے۔ پیشگی معذرت کے خواستگار ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    مگر بات تو الزام اپنے سر لینے کی ہو رہی تھی۔ اس بارے معائدہ کیجئیے۔ ہاں ہاں جیسے کہ ہمیں اندازہ ہی نہ ہو کہ کون نشانے پہ آئے گا۔ ٹکانا ہے تو گلوکوز کا ٹیکہ ٹکائیے کہ حوصلے بلند ہوں حالات بھگتنے کے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    وہ تو حساب کتاب والے حساب ہوتے ہیں نا۔ اور یہ بیاہ چکوں کو ایک گننے والا حساب تھا۔
Top