نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بم کیسے چلاتے ہیں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پٹاخے اور بم کی بات ہو رہئ۔ بھینس کہاں سے آ گئی بیچ میں ۔ بکریاں ہوتیں تو اندازہ ہو جاتا کہ کہاں سے آئی ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ علامات تو ۔۔۔۔۔بھائی کی طرف اشارہ کر رہی ہئں مگر حد ادب میں رہنا ہے اس لئے ہم چپ ورنہ شامت آ جانی ہماری۔
  4. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جو ٹھس ہو جائے وہ پٹاخہ۔ جو آواز دے وہ بم۔ اب ٹھیک؟
  5. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وہ تو پھٹتے سمے دھماکے سے نکلے گا۔ وقار بھیا نے فیتہ کاٹ دیا ہے اس کا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم نے سر فہرست کا ذلر کیا ۔ باقی تو پیچھے قطار باندھے ان گنت ہوں گے مگر ظاہر نہیں کرتے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وہی تو۔۔۔۔ چھوٹے پٹاخے سے بم پھوڑ رہے وقار بھائی۔ بے حساب گندھک والا منا سا پٹاخہ۔ خدا کی پناہ ہی بہتر۔ بھولے سے آمین کہہ دیا تو لینے کے دینے پڑ جانے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    شروع کے دو اٹھیں گے تو تیسرا فری میں اٹھے گا۔ ورنہ ہر تیسرا بندہ ہی نہ اٹھ جائے کہیں۔ ہاں تو دیجئیے بیعانہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    :rolleyes::cry::cry::cry: رحم کی اپیل کہاں کرنی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    سیدھے سیدھے سلطان راہی بولئیے نا نین بھیا مولے نوں مولا نہ مارے تےمولا نہیں مردا اوئے :laughing3::laughing3:
  11. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمیں اس جملے میں بم جیسی دھمک سنائی دی حالانکہ الفاظ بس پٹاخے برابر ہیں۔ اللہ پاک کرم فرمائیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس سے زیادہ اچھے کی کیوں نہیں؟
  13. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کسی کے دل میں اتر گئی ہو گی یہ بات۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ہماری کوئی سلام دعا نہیں لیکن اگر بندے اٹھوانے ہیں تو دو بندوں کو اٹھوانے کی بات کریں۔ تیسرا فری میں اٹھ جائے گا
  15. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ایویں پسوانی ہے۔ اچھا پھر آٹا پیسنے والی مشین لگوا دیجئے۔ کام بھی جلدی ہو گا اور ہاتھ بھی چھالوں سے بچ جائیں گے
  16. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    جلدی سے ضمانت کا بندوبست کیجئے۔ ہمیں جیل کی چکی نہیں پیسنی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک وقت میں تین تین کام کرنے کا یہی نتیجہ نکلنا تھا۔ ویسے ہماری غلطی سے نتیجہ آپ نے درست نکالا۔ شاباش۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ٹھیک ہے۔ بھیجتے ہیں۔ :D
  19. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم سمجھے انعامی مقابلہ ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    دیکھا ہماری بھتیجی بھی ہمارے ہی جیسی ہے بھائی
Top