نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    واقعی بے اآرای کی سی کیفیت ہی لگتی ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    وہ تو آتے ہیں بھائی۔ بکریوں بارے پوچھ سکتے نا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    گوگل بارڈ اور اردو زبان!

    ذرا دونوں سے ایک سوال کا جواب ہمیں بھی پوچھ کر بتائیے وقار بھائی بتی بال کے بنیرے اتے رکھنی آں گلی بھل نہ جائے چن میرا ہاں تو سوال یہ ہے کہ اگر بتی کا تیل مک جائے تو اس کا آسان حل کیا ہو گا۔ بتی کی جگہ بلب لگا دیا جائے یا ٹیوب لائیٹ۔ کون سا خرچہ جیب پر بھاری نہیں پڑے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یہ دھونے کے بعد کی ہے :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: زیرو پواینٹ زیرو ون ہی کا فرق پڑتا ہے لکس سے دھونے کے بعد بھی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    ذرا بتائیے گا قدیر بھائی کہ سوال کسی بھی قسم کے ہو سکتےبہیں یا ان کا سیاسی ہونا ضروری ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ہو سکتا ہے۔ مگر ہمارا کام تو بن گیا نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    تو جلدی سے تھوڑی سی پتیاں الگ کر کے اچھی طرح سے دھو کر بھجوائیے۔ یم یہیں سے بھیجا فرائی کر لاتے ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    واہ کیا خوب چرس کشی کی ہے فیصل بھائی
  9. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    پرس اور پڑوس دونوں ہی مسوم بھیا کے حق میں سخت ثابت ہوتے آ رہے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    معلوم تھا کہ یہ سوال آئے گا اے شنع تیری عمر طبعی ہے ایک رات ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے ہو گئی تسلی :D
  11. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ کنون والے اپنے بھیا ہیں۔ بہت آسانی سے مسوم بھیا کو چھوڑ دیں گے آئندہ کے لیے توبہ کروانے کے بعد۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ بال بال بچنا تو نہ ہوا۔ اب کے برس والے مشاعرے میں شمع سب سے پہلے آپ کے سامنے رکھی جائے گی اور اپنی شاعری کا عنوان رکھیے گا چرس۔ جون ایلیا کے اسٹائل میں کچھ کہہ دیجئے گا۔ ان کی روح بھی تسکین پائے گی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم گھر کے اگائے دھنیے کو استعمال کرتے ہیں نایاب مغز میں ڈالنے کے لیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    اسے پھر غلطی لگی ہو گی۔ ہم نےتو کل خرچ کیے کوئی مسئلہ نہ ہوا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    نجانے کیسے عادت پڑ گئی انھیں اس کمبخت چرس کی۔ زبانی کلامی اسپوکس مین نانزد کیا یا انگوٹھا لگا کے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    ٹھیک ہے۔ پھر ہم دھنئیے کے بیج بوتے ہیں تا کہ آنے سے پہلے دھنیا نکل آئے۔ بھنے ہوئے مغز پر باریک کٹے دھنئیے کا چھڑکاؤ نہ کیا جائے تو مزے کا نہیں لگتا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    جعلی تھوڑی ہے، اصلی ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    وہی تو :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: اب اسی بات پر دیجئے ہزار درہم۔ انعام پہ ہمارا حق ہوا نا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    اللہ توبہ اپنی بہنا کو کنجوس بول دیا۔ کرنے کو تو ہم ایسا بھی کر سکتے تھے کہ دو تصویریں بھیج کر کہہ دیتے کہ سولہ سو میں سے چھ سو واپس کر دیجئے۔
Top