ایکٹنگ تو کیا ہم حقیقت میں ایسا کر گزرتے اگر یہ مشورہ رات کو مل جاتا۔
ہوا یہ کہ مہمانوں (کسی کے) کی خاطر مدارت کا سوچ کر ہم نے مچھلی کاساالن، چکن پالک اور آلو بینگن بنائے کہ مہمانوں کو اچھا کھانا کھلائیں۔ جن آنٹی کے مہمان ہیں وہ بھی یہیں تشریف فرما تھیں۔ ایک ایک کر کے ان کی بیٹیاں بھی اپنے...