نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بالکل ایسا ہی ہوتا۔ بھابی جان جو روفی بھیا کا موڈ سیٹ کرتیں تو روفی بھیا نے گوگل بارڈسے سوال کرنا تھا یہ گرل فرینڈ کیا ہوتی ہے۔ ابھی آواز آنی ہمیں حد ادب بے ادب لڑکی۔ اور ہم نے وہ مراسلہ دیکھنا ہی نہیں روفی بھیا کا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    وہی تو۔۔ ماناتو ہم نے بھی نہیں۔ بالکل یوں لگ رہا جیسے عبدالروؤف بھائی آپ بیتی سنا رہے ہوں جگ بیتی کی آڑ میں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    حالانکہ یہ جمہ کچھ یوں ہونا چاہئیے تھا ایک دن بڑی بیگم موڈ میں تھی کہنے لگی آپ کی کوئی گرل فرینڈ کیوں نہیں ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اللہ پاک کرم فرمائیں اپنا۔ آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    تب تک ملزمہ کے کھانے پینے کی ذمہ داری عدالت کے ذمہ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    عدالت رہنے ہی دے ایسی سہخاوت کہ رقم بھی ہم سے بطور جرمانہ وصول کی جائے اور اسی سے ہمیں ہدیہ دیا جائے۔ مہندی سوکھنے پہ پانی ڈال کر گیلی کی جا سکتی ہے مگر اچھا سا بر کی جگہ برا سا بر پلے پڑا تو ہم نے کس کی ماں کو ماسی کہنا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ہماری طرف تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے اب اس چین کی بانسری بجائیں یا باجا یہ ہماری مرضی ہے البتہ عدالت کا پیچھا نہ چھوڑیں گے۔ مفت کی کھانے کی پڑ گئی تو جرم پہ جرم کر کے عدالت کے متھے لگتے رہیں گے۔ جب تک کہ ہمیں جج کی کرسی پر نہ بٹھا دیا جائے
  8. گُلِ یاسمیں

    گوگل بارڈ اور اردو زبان!

    علی وقار بھائی گوگل بارڈ سے ہمارے سوال کا جواب پوچھ دیجئیے نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کیسے کیسے نام

    صرف عجیب، غریب ہر گز نہیں۔ پھر کبھی ہم گل یاسمین دیکھتے کبھی جاسمن۔ کبھی ایک لگتے کبھی ایک سے لگتے اور کبھی بہت فاصلے۔ مت ماری جاندی اے قسمے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کبھی مشورے رد۔ کبھی سہولت مانگنے کی خواہشات رد۔ کیسی عدالت ہے۔ جائیں تو جائیں کہاں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    بس انھی کی یاد میں محفل کی اس لڑی کو رونق ہوئی ہے کہ بھولے بھٹکے آنکلیں شاید۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    باقیوں کو تو جیسے کن پیڑے نکلے ہوئے ہیں کہ سنائی نہ دے گا
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کنستر تیل سے بھرا ہے مکھن سے نہیں۔ تسی وی نا بہن دا ساتھ کدے نہ دینا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    سارے مل کے بولو عدالت عمرانیہ زندہ باد :pak:
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    عمر قید سے بڑھ کر کیا ملے گی سزا :D اب تو ہم دھڑلے سے کام چوری بلکہ کام چوریاں کریں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    :rollingonthefloor: :sick::rollingonthefloor::sick::rollingonthefloor: مجھ پہ یہ کس نے یہ پیلا رنگ ڈالا ہائے مار ڈالا ہائے مار ڈالا ابھی تو اس سزا کے ختم ہونے میں سالوں لگ جائیں گے۔ آپ نے اگلی سزا کا فیصلہ بھی سنا دیا۔ @سیماعلی آپا سفارش کیجئیے عدالت کے روبرو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    محنت سے کام کریں گے تو ترقی بھی ہوگی نا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ساری کی ساری مسترد کر دیں؟ ابھی تو ہم نے ایک ہی بتائی تھی۔ :cry:
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہم تو جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے۔ ہمیں نہیں دبلے ہونا ۔ نئے کپڑے سینے پڑیں گے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    پہلے نیلے تو ہو لینے دیں آپا
Top