ہمیں شک ہے کہ بارڈ بندے کو اکثر ٹکا سا جواب دے دیتا ہے۔
جہسے ہم ںے پوچھا کہ چائے پینی ہے ۔ کوئی بنا کر دینے والا نہیں ۔
اس نےکہا کہ کچن میں جائیے۔ چولہے پر پانی رکھئیے اس میں پتی اور چینی ڈالئیے۔پھر دودھ ڈال کر پکا لیجئیے۔ چائے تیار ہے۔
ہم خاموشی سے سہہ گئے۔
دوسرے دن پوچھا کہ پیالہ کیا ہوتا...