نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    یعنی جب بات چلی گی تو پوتا ،پوتی اور نواسا ،نواسی تک جائے گی۔:D
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    واہ جی ! اساتذہ کے عالمی دن کی لڑی کو ویلن ٹائم کی لڑی بنادی۔:in-love::in-love::redheart::redheart:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آپ کو طریقہ سہی سے سمجھ نہیں آیا۔اس لڑی میں الٹی ترتیب سے لکھنا ہے۔مثلا آپ نے اپنے جملے کا آغاز حرف ط سے کیا جب کہ حرف ش سے لکھنے کا موقع تھا۔اب اگلا مراسلہ حرف س سے لکھا جائے گا اس کہ بعد حرف ژ سے مراسلہ لکھنے کا موقع ہوگا۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتاب

    کدھر سے برق چمکتی ہے دیکھیں اے واعظ میں اپنا جام اٹھاتا ہوں تو کتاب اٹھا جگر مرادآبادی
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتاب

    کاغذ میں دب کر مرگئے کیڑے کتاب کے دیوانہ بے پڑھے لکھے مشہور ہو گیا بشیر بدر
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتاب

    شکریہ آپا۔:)
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئے تھے مجھے محبت۔۔۔۔۔۔ سیکھانے ٭ دیکھ کر عشق میرا ۔۔۔۔مرید ہو گئے-

    آئے تھے مجھے محبت۔۔۔۔۔۔ سیکھانے ٭ دیکھ کر عشق میرا ۔۔۔۔مرید ہو گئے-
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتاب

    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے،اسے چپکے چپکے پڑھا کرو۔ بشیر بدر
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتاب

    کتاب عشق لکھنے کی مجھے فرصت نہیں صاحب ابھی بے وفائی پر میری تحریر باقی ہے۔!!! نامعلوم
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتاب

    حب احمدﷺ سے ہو مزین تو دل سے بہتر کوئی کتاب نہیں۔ شاہین فصیح ربانی
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتاب

    نفرتوں کے شہر میں کتاب کوئی ایسی ہو جو سبق پڑ ھا سکے ہر کسی کو پیار کا نا معلوم
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بیدل مردانہ شو،بے خود مستانہ شو طالب پیمانہ شو،سربہ خماری عبث صوفی فقیر قادر بخش بیدل بیدل مرد بنو،بے خود و مستانہ بن جاؤ،اصلی پیمانہ حق کے طالب بنو،خیالی نشہ بے فائدہ ہے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    154-3 سری لنکا 45 اورز یاسر شاہ-2 وکٹ محمدعامر-1 وکٹ
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    واہ جی کیا تجربہ ہے آپ کوبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! :D
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عدم ہمجولیوں کے ساتھ جوانی کی رات تھی - عبد الحمید عدم

    واہ مولانا کیا بات ہے۔عمدہ اور لاجواب شیئرنگ
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گیئر گچھا

    وضاحت کے ساتھ اپنے نام کے نیچے جوابی خط وکتابت کے لیے اپنا مکمل ایڈریس بمعہ فون نمبر ضرور لکھیے گا۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔:)
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گیئر گچھا

    بھائی صاحب آپ اردو ادب کے محب ہیں ۔آپ کا ذوق اور عقیدت دیکھتے ہوئے دل کو بڑی خوشی ہوئی ۔اگر آپ کو کسی قسم کا کوئی اعتراز یا شکایت ہے تو آپ مراسلے کی رپورٹ کریں ۔ان شاء اللہ آپ کی رپورٹ پر منتظمین کاروائی عمل میں لائے گے۔
Top