دبئی پولیس جرائم کی روک تھام کے لیے اڑن موٹر بائیک میدان میں لے آئی ہے۔
دبئی پولیس نےجدید ٹیکنالوجی سے مزین روبو کوپ، آٹو پولیس پیٹرول اور اڑنے والی موٹر سائیکل گائیٹکیس نامی نمائش میں متعارف کرادیں۔
جاپانی کمپنی کے اشتراک سے تیار کی گئی اڑنے والی موٹر بائیک ہوورسرف ہنگامی صورتحال میں...