دنیا میں جدید موبائل فون کے حوالے سے بڑا نام بلیک بیری کمپنی نے نیا اسمارٹ فون متعارف کروانے کی تیاریاں کرلی ہیں جس کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔
یہ فون مکمل ٹچ اسکرین ہو گا جس میں ہیڈ فون جیک اور ہوم بٹن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق فون میں 1080 پی ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگون...