نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: دن بھلے جیساکٹے، سانجھ سمے خواب تو دیکھ ٭ محمد احمد

    واہ بھائی ۔ بھائی یہ اردو محفل والے محمد احمد ہیں۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گیئر گچھا

    کہنے کو تو بہت کچھ کہا جا سکتا ہے بھائی ۔آپ خودساختہ طور پر فورم کو سرکاری فورم قرار دے سکتے ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نصیر الدین نصیر ہے جن کی خاکِ پا رُخِ مہ پر لگی ہوئی --- نصیر الدین نصیر

    سبحان اللہ۔ ایک سچے عاشق رسولﷺ کی عشق رسول ﷺ میں ڈوبی سچی داستان عشق۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اپنی ہی آگ میں جلنے کا مزہ ہے کچھ اور ٭ حوصلہ شمع سے بڑھ کر نہیں پروانے کا ۔نصیر الدین نصیر

    اپنی ہی آگ میں جلنے کا مزہ ہے کچھ اور ٭ حوصلہ شمع سے بڑھ کر نہیں پروانے کا ۔نصیر الدین نصیر
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کئی زبانوں کا ترجمہ کرنے والا اسمارٹ ہیڈ فون

    ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایپل اور سام سنگ پر وار کرتے ہوئے نہ صرف جدید ترین سمارٹ فون ’پکسل‘متعارف کرا دیئے ہیں، ساتھ ہی اپیل کے ایئربڈز کے مقابلے میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے حامل جدید ترین سمارٹ ہیڈفونز ’’پکسل بڈز‘‘ بھی متعارف کرا دیئے ہیں جو براہِ راست کئی زبانیں ترجمہ کرنے کی...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    بہنا ہم محفلین کی آپس کی نوک جھوک ہی دراصل محفل کا اصل حسن ہے ۔اگر ہم ایک دوسرے کے پیچھے ڈانڈا لے کر نہ پڑے گے تو محفل کا ماحول خشک اور بے مزاح ہو جائے گا۔دراصل یہ لڑائی جھگڑے ہماری محبتوں کا ثبوت ہے جو ہمارے دلوں میں گھر کر ہوئے ہے۔:)
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    بہنا اپنی اپنی گنگا ہے جس کا جیسا دل چاہ رہا ہے ہاتھ دھو رہا ہے۔آپ پاکستان میں رہنے والے اپنے کسی استاد کو مبارک باد دے کر اس دن کو منالیں۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    زیک بھائی دن 10 کا ہوتا ہے اور شب 11 کی ہوتی ہے۔محفل بعد مغرب ہوتی ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    الحمدللہ محمد وارث بھائی !سلسلہ عالیہ اکبریہ نقیبیہ میں ماہانہ اسلامی 5 تاریخ کو حضرت خواجہ غریب نواز ؒ کی محفل ہوتی ہے ۔اسلامی 10 تاریخ کو ماہانہ گیارہویں شریف اور میرے پیر ومرشدحضرت خواجہ صوفی رانا محمد اکبر شاہ نقیبی ؒ کی ماہانہ فاتحہ کی محفل ہوتی ہے۔اسلامی 26 تاریخ کو حضرت خواجہ و خواجگان...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    الحمدللہ مجھے مہینے میں 3 دفعہ یہ سعادت نصیب ہوتی ہے،سب میرے پیرومرشد کی نظر کرم اور نظر عنایت ہے۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    آپ جو بھی سمجھیں۔میرا قول یا دلیل سند نہیں اور نہ آپ پابند ہیں۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    بھائی آپ نے دلیل رد کر دی تو میں نے اس کے بعد سے کوئی حوالہ نہیں دیا۔جب آپ تسلیم ہی نہیں کر رہے تو بلا وجہ کی بحث میں پڑھنا مناسب نہیں۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    و واہ بھائی ۔ماشاءاللہ کس جامعہ سے وابستہ ہیں؟
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    سر میں کوئی اس دن کو سختی سے منوانے کے حق میں نہیں ۔آپ آزاد ہیں آپ کا دل چاہیے تو منائے اور اگر آپ کو یہ معملات ٹھیک نہیں لگتے تو نظر انداز کر دیں۔
Top