کہتے ہیں استاد روحانی باپ ہوتا ہے۔ جو طلباء کی ذہنی نشونما کرتا ہے۔ ان ہی شفیق ہستیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہر سال 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔جس کا مقصد معاشرے میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کرنا ہے۔
والدین بچوں کی پرورش اور اساتذہ ذہنی پرورش کرکے انہیں مستقبل کا کار...