نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    مجھے عادت تو محفل کی ہے بلکہ دیگر سوشل میڈیا کے مقابلے میں کہیں اور زیادہ ہے۔اردو محفل میری روزمرہ کے معمول کا حصہ ہے۔بس یوں سمجھ لیں کہ مئے جیسا نشہ ہے جو اپنی خودی میں ڈبوئے رکھتا ہے۔محفلین اور محفل میرے لیے اساتذہ کا درجہ رکھتے ہیں۔محفل کی بدولت سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع میسر آیا ہے۔یہ...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج بھی دشت بلا میں نہر پر پہرا رہا۔اختر سعید خان

    آج بھی دشت بلا میں نہر پر پہرا رہا کتنی صدیوں بعد میں آیا مگر پیاسا رہا کیا فضائے صبح خنداں کیا سواد شام غم جس طرف دیکھا کیا میں دیر تک ہنستا رہا اک سلگتا آشیاں اور بجلیوں کی انجمن پوچھتا کس سے کہ میرے گھر میں کیا تھا کیا رہا زندگی کیا ایک سناٹا تھا پچھلی رات کا شمعیں گل ہوتی رہیں دل سے دھواں...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میں جسے ڈھونڈنے نکلا تھا اسے پا نہ سکا ٭ اب جدھر جی ترا چاہے مجھے خوشبو لے جا ۔اظہر عنایتی

    میں جسے ڈھونڈنے نکلا تھا اسے پا نہ سکا ٭ اب جدھر جی ترا چاہے مجھے خوشبو لے جا ۔اظہر عنایتی
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ابھی بچھڑا ہے وہ کچھ روز تو یاد آئے گا۔اظہر عنایتی

    ابھی بچھڑا ہے وہ کچھ روز تو یاد آئے گا نقش روشن ہے مگر نقش ہے دھندلائے گا گھر سے کس طرح میں نکلوں کہ یہ مدھم سا چراغ میں نہیں ہوں گا تو تنہائی میں بجھ جائے گا اب مرے بعد کوئی سر بھی نہیں ہوگا طلوع اب کسی سمت سے پتھر بھی نہیں آئے گا میری قسمت تو یہی ہے کہ بھٹکنا ہے مجھے راستے تو مرے ہم راہ...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غیر کی خاطر سے تم یاروں کو دھمکانے لگے۔رنگیں سعادت یار خان

    غیرکی خاطر سے تم یاروں کو دھمکانے لگے آ کے میرے روبرو تلوار چمکانے لگے جی میں کیا گزرا تھا کل جو آپ رکھ قبضہ پہ ہاتھ خوب سا گھورے مجھے اور تن کے بل کھانے لگے دل طلب مجھ سے کیا میں نے کہا حاضر نہیں یہ غضب دیکھو مچل کر پاؤں پھیلانے لگے قتل کر، کر یہ نہیں معلوم کیا گزرا خیال دیکھ وہ بسمل مجھے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فیصل آباد میں مقابلہ حسن۔

    لاہور والوں کے لیے یہ مقابلہ حسن لمحہ فکریہ ہے ۔:D محکمہ لائیو اسٹاک کے اسٹاک میں لگاتا ہے کہ کمی آگئی ہے اس لیے مقابلے کی آڑ میں نیا اسٹاک تلاش کیا گیا ہے۔:p
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فیصل آباد میں مقابلہ حسن۔

    محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام گدھوں کے مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا جس میں پنجاب بھر سے گدھے لائے گئے۔ سیکرٹری لائیواسٹاک و ڈیری ڈیولپمنٹ پنجاب نسیم صادق کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر (ایل پی آر ون) کی سربراہی میں ڈونکی شو و مقابلہ خوبصورتی کاانعقاد منڈی مویشیاں تاندلیانوالہ میں کیا گیا،میلے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوائد بے تحاشہ ملتے ہیں لڑی میں شریک ہوکر۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قادر ہیں اگر کچھ نہ لکھنے پر تو سکوت افضل ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    متفق

    متفق
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    آپ یہ لکھنا تو بھول گئے۔( ادارہ ذمہ دار نہیں ہے۔):D
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روگاں و چوں روگا انوکھا۔جس دا ناں اے غریبی ٭ مشکل ویلے،چھوڑ جاندے نے رشتے دار قریبی۔میاں محمد بخشؒ

    روگاں و چوں روگا انوکھا۔جس دا ناں اے غریبی ٭ مشکل ویلے،چھوڑ جاندے نے رشتے دار قریبی۔میاں محمد بخشؒ
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ایک لڑکی تیسری بار ڈرائیونگ لائسنس کا انٹرویو دینے گئی۔ آفیسر:اگر ایک طرف آپ کا شوہر اور دوسری طرف بھائی کھڑا ہو تو آپ کس سے مار گی ؟ لڑکی: شوہر کو آفیسر:ارے میڈم ! میں آپ کو تیسری بار بتا رہا ہوں آپ بریک ماریں گی۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی:اجی سنتے ہو ،ذرا الماری کے اوپر سے اٹیچی اتر دو ،میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے۔ شوہر:تو زبان سے ٹرائی کرلو وہ چھوٹی نہیں پڑے گی ۔ :p
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    آج ہماری لائٹ آنے سے پہلے ہی میچ ختم ہو جانے کی امید ہے۔:(
Top