نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    43 اورز میں سری لنکا کا 173 رنز پر شہزادوں نے ڈھیر لگا دیا۔:D
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    بھائی جب بیٹسمین کسی بولر کے 2 سے 3 اورز کھیل لیتا ہے تو اسے بولر کی لائن کا اندازہ ہو جاتا ہے اور اس اندازے کی بناء پر وہ کھول کر شارٹ کھیلتا ہے اور اسکور کرتا ہے ۔ایسے موقع پر بولر تبدیل کرنا سودمند ثابت ہوتا ہے۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    بولنگ اسپیل میں تبدیلی اس وقت بڑھتے اسکور کو روک سکتی ہے اور وکٹ ملے کے چانس بھی پیدا ہوں گے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    بھائی تجربات ہی سے تو نئے کھلاڑی سامنے آتے ہیں۔نئے کھلاڑیوں کو ایسے ہی موقع پر چانس دے کر آزمایا جاتا ہے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ آج کا میچ بولرز ٹی 20 سمجھ کر کھیل رہے ہیں اور لنکا والے شاید ٹیسٹ میچ سمجھ رہے ہیں۔:D
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُن تو آپ کے بھوتوں جیسے ہیں۔:LOL:
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    SL 59/4۔10.5 Ovs شہزادوں کی جانب سے شاندار بولنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میاں آپ کو دیکھ کر ترتیب بھول گئے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو سب ٹھیک ہے ،آپ کہاں ہوتے ہیں۔ وعلیکم السلام
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    سر میں آپ سے متفق ہوں پر بلیک منی کو وائٹ منی میں تبدیل کرنے کا آئی پی ایل بہترین راستہ ہے۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    بہت زیادہ بھائی،ایسا لگ رہا تھا کہ تھرانگا کے آوٹ ہونے کا سب سے زیادہ دکھ نروشن کو ہے۔:D
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    SL 30/2۔5.0 Ovs نروشن ڈکیلو جنید خان کی گیند پر فخر زماں کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    SL 15/1 ۔3.0 Ovs جنید خان کا اورز مہنگا ثابت ہوا۔13 رنز بنے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    داغ کبھی فلک کو پڑا دل جلوں سے کام نہیں

    کوئی بات نہیں چودھری صاحب ۔آپ اپنی ریٹنگ تو واپسی لیں۔
Top