جی یہاں یہ بھی چلتا ہے :)
لیکن فورڈ مونڈیو ایک دوست کی تھی، 2003 ماڈل۔ اس کی گاڑی خراب ہوئی تو کمپیوٹر جرمنی سے آرڈر کیا۔ پتہ چلا کہ اس ماڈل کے آٹھ مختلف کمپیوٹر ہیں۔ دو ماہ بعد بھی پرزہ نہ پہنچا تو پتہ چلا کہ اس ماڈل کی ہر کار کا الگ سے کمپیوٹر ہے۔ آپ کو عام ماڈل خرید کر اپنی گاڑی کی مناسبت سے...