نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    دوسرا لنک جو ہے جس کے آخر میں ویکیووم ڈاٹ گف ہے، کو آپ تصویری شکل میں لگا سکتے ہیں۔ اس کے لئے ٹول بار میں بائیں سے 7واں آئکن ہے، پہاڑی اور سورج کی تصویر والا آئکن، اس پر کلک کر کے یہ لنک پیسٹ کر دیں :)
  2. قیصرانی

    پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

    آپ شاید "پُھل غلاب" کہنا چاہ رہے تھے :P
  3. قیصرانی

    پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

    ایٹمی حادثات کے سلسلے میں پاکستان کا اب تک کا ریکارڈ بہت اچھا ہے :)
  4. قیصرانی

    ہلکی برفباری :)

    ہلکی برفباری :)
  5. قیصرانی

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    محفل پر خوش آمدید :)
  6. قیصرانی

    پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

    چین واقعی اپنی شرائط پر دوستی کرتا ہے لیکن اس کی دوستی پائیدار ہوتی ہے :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہاں منفی ایک، دو گھنٹے قبل تھوڑی سی برف بھی گری ہے۔ بادل بھی ہیں اور مناسب ہوا بھی چل رہی ہے۔ اس ویک اینڈ پھر شاید شمال کے سفر کو نکلوں تو کچھ بہتر موسم ملے :)
  8. قیصرانی

    پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

    اس بارے معلومات درکار ہیں کہ 6،5 ارب ڈالر کی لاگ سے بننے والے کراچی کے ان دو ایٹمی پاور پلانٹس کی پیداواری استطاعت کتنی ہوگی؟
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر :)
  10. قیصرانی

    دوستانہ :P

    دوستانہ :P
  11. قیصرانی

    ہاہاہا یعنی 64 گیا کام سے؟ چلیں، 62 سے ہی کام چلا لیجئے :)

    ہاہاہا یعنی 64 گیا کام سے؟ چلیں، 62 سے ہی کام چلا لیجئے :)
  12. قیصرانی

    مبارکباد نین بھائی دس ہزاری

    شکر ہے کہ امیر تیمور نہیں کہا، ورنہ تو پہاڑ کی جگہ مینار ہوتے :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    1 ڈگری :(
  14. قیصرانی

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    ایل سی ڈی کی بجائے آپ ای انک کو دیکھئے :)
  15. قیصرانی

    متشابہہ الفاظ

    پنجرا۔ ویسے دام کو آپ قید کے معنی میں بھی لے سکتے ہیں :)
Top