دوسرا لنک جو ہے جس کے آخر میں ویکیووم ڈاٹ گف ہے، کو آپ تصویری شکل میں لگا سکتے ہیں۔ اس کے لئے ٹول بار میں بائیں سے 7واں آئکن ہے، پہاڑی اور سورج کی تصویر والا آئکن، اس پر کلک کر کے یہ لنک پیسٹ کر دیں :)
یہاں منفی ایک، دو گھنٹے قبل تھوڑی سی برف بھی گری ہے۔ بادل بھی ہیں اور مناسب ہوا بھی چل رہی ہے۔ اس ویک اینڈ پھر شاید شمال کے سفر کو نکلوں تو کچھ بہتر موسم ملے :)