نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    میرا خیال ہے کہ وہ تو آپ کی پیدائش سے بھی پہلے کا تھا۔ بھیا لوگ ایسے ویسے پرانے نہیں :)
  2. قیصرانی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    اشتیاق احمد نے بھی نظریاتی طور پر پٹڑیاں بدلی تھیں جس کی وجہ سے ان کے ناولوں اور ان کے قارئین پر بھی اثر پڑا ہے۔ یعنی کبھی تبلیغی جماعت سے متعلق تو کبھی کچھ :)
  3. قیصرانی

    اقبال اور فرشتے

    دراصل سوالیہ نشان کی وجہ سے مصرعے کا بقیہ حصہ جواب تو بنتا ہے لیکن نہیں پہلے آنے کی وجہ سے روانی متائثر ہو جاتی ہے۔ بحوالہ میری جہالت :)
  4. قیصرانی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    اسے ورزش کرائیں :)
  5. قیصرانی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    تاہم مجھے پرمود کا کردار بہت پسند ہے جو کہ مظہر کلیم ایم-اے کی تخلیق ہے :)
  6. قیصرانی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    ابنِ صفی والی عمران سیریز کہ اس کا بھیانک چربہ بنام مظہر کلیم، ایم-اے؟
  7. قیصرانی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    باطل قیامت بھول گئے :)
  8. قیصرانی

    اقبال اور فرشتے

    آپ اس پر غور اپنی سہولت سے کیجئے گا کہ میں نہ تو شاعر ہوں اور نہ ہی شاعری کی سمجھ ہے۔ اس لئے میری بات کو دل پر بھی مت لیجئے گا :)
  9. قیصرانی

    اقبال اور فرشتے

    اچھی شاعری ہے لیکن سوالیہ نشان کے بعد مصرعہ کچھ بے ترتیب لگ رہا ہے :(
  10. قیصرانی

    ہوسٹنگ سپیس چائیے۔۔۔۔۔۔۔لیکن ذرا ہٹ کے

    آپ کے مشوروں سے واقعی اسلام اور پاکستان سے محبت واضح ہو رہی ہے :) مشورہ یہ دینا چاہئے تھا کہ ایسا مواد ہرگز نہ شائع کریں جو غلط ہو نہ چور راستے بتانا کہ کوڈ استعمال کریں یا کچھ اور
  11. قیصرانی

    لاسانے

    تصویر تو گھسنے سے رہی :)
  12. قیصرانی

    مبارکباد نین بھائی دس ہزاری

    میں نہیں، شمشاد بھائی :)
  13. قیصرانی

    ہٹا دوں؟

    ہٹا دوں؟
  14. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    حقیقی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کھیل :)
  15. قیصرانی

    ہاہاہا :)

    ہاہاہا :)
  16. قیصرانی

    دوستانہ :)

    دوستانہ :)
  17. قیصرانی

    سستا تو نہیں، عام قیمت ہے۔ البتہ یہ ہے کہ یہ دوست اکثر پیسے نہیں لیتے تو کافی الجھن ہوتی ہے :)

    سستا تو نہیں، عام قیمت ہے۔ البتہ یہ ہے کہ یہ دوست اکثر پیسے نہیں لیتے تو کافی الجھن ہوتی ہے :)
  18. قیصرانی

    Wild Belle- Keep you

    کنگسٹن، جمیکا میں شوٹنگ ہوئی تھی۔ ویسے یہ دونوں بہن بھائی کا گروپ شکاگو سے تعلق رکھتا ہے
  19. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    ویسے آج تو سری لنکن ٹیم نے پاکستانی معیار کا کھیل پیش کیا ہے :)
Top