ایک دوست نے بلایا تھا کہ اس کے میک میں کوئی مسئلہ ہے۔ خیر جا کر دیکھا تو اس کا ویدر سٹیشن صرف آئی پیڈ، آئی پوڈ اور آئی فون کے لئے تھا۔ جسے آئی میک پر انسٹال کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس کے گھر سے واپسی کے لئے نکلا تو اس کے گھر کے سامنے ہی ایک حادثہ ہوا کہ ایک گاڑی ہرن سے ٹکرا گئی۔ 80 کلومیٹر فی...