زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
متشابہہ الفاظ
بَسَر یعنی گذارنا :)
قیصرانی
Post #113
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
پَیر یعنی ٹانگ کا نچلا حصہ پِیر یعنی بزرگ پِیر یعنی روحانی رہنما
قیصرانی
Post #112
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
گولی یعنی ٹیبلٹ گولی یعنی بلٹ
قیصرانی
Post #110
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
مَحل یعنی عالی شان عمارت مَحَل یعنی موقع
قیصرانی
Post #109
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
تَل یعنی فرائی تِل یعنی خال
قیصرانی
Post #108
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
شَک یعنی گمان شَق یعنی تقسیم ہونا شِق یعنی حصہ
قیصرانی
Post #107
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
جب یہ دھاگہ کھلا تو کافی دیر چپ رہا کہ کچھ یاد ہی نہیں تھا۔ پھر لکھنا شروع کیا تو تھوڑا بہت یاد آ گیا
قیصرانی
Post #104
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
کافر یعنی مشرک، توحید کا منکر کافر یعنی بہکانے والے جیسے کافر ادائیں
قیصرانی
Post #102
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
دیکھنا یعنی مشاہدہ، میں نے کرکٹ میچ دیکھا دیکھنا یعنی دھمکی، جیسے دیکھ لوں گا تمہیں بھی
قیصرانی
Post #100
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
کھٹا یعنی ترش ذائقہ کھٹا یعنی زرد رنگ
قیصرانی
Post #99
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
قلم یعنی لکھنے کا ایک آلہ قلم یعنی کاٹنا جیسے سر قلم کرنا قلم یعنی کسی پودے کی شاخ کا ایک ٹکڑا جس سے نیا پودا اگتا ہے
قیصرانی
Post #97
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
سید بادشاہ طنز فرما رہے ہیں :)
قیصرانی
Post #95
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
گُل یعنی پھول گُل یعنی بجھنا گَل یعنی نرم گِل یعنی ذات
قیصرانی
Post #92
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
مُلک یعنی وطن مِلک یعنی ملکیت مَلِک یعنی ذات
قیصرانی
Post #91
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
طفیل یعنی نام طفیل یعنی وسیلہ
قیصرانی
Post #89
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
بچہ یعنی طفل بچا یعنی باقی اسی طرح بچی یعنی طفل بچی یعنی باقی
قیصرانی
Post #88
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
پانی یعنی آب جو ہم پیتے ہیں پانی پانی ہونا یعنی پسینہ والا
قیصرانی
Post #87
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
2014 کا پہلا خودکش حملہ، کوئٹہ: 2 زائرین شہید اور 31 زخمی
انا للہ و انا الیہ راجعون
قیصرانی
Post #7
جنوری 1، 2014
فورم:
آج کی خبر
متشابہہ الفاظ
بزرگ اور محترم محمد یعقوب آسی صاحب سے معذرت کے ساتھ آسی (محترم خود روشنی ڈالیں شاید) عاصی (خطا کار، گناہ گار)
قیصرانی
Post #85
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متشابہہ الفاظ
پانی یعنی آب پانی یعنی عرق
قیصرانی
Post #83
جنوری 1، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top