نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    متشابہہ الفاظ

    کِس یعنی کِس کی ملکیت کَس یعنی ہر کَس و ناکس :)
  2. قیصرانی

    متشابہہ الفاظ

    فَن یعنی ہنر فَن یعنی فن فیئر والا :)
  3. قیصرانی

    متشابہہ الفاظ

    کمیٹی (میونسپل کمیٹی) کمیٹی (جو عموماً خواتین ڈالتی ہیں) اس لئے لکھا کہ یہ الفاظ اب اردو کا حصہ بن چکے ہیں
  4. قیصرانی

    متشابہہ الفاظ

    الاؤ (آگ) علاؤ (نام)
  5. قیصرانی

    متشابہہ الفاظ

    قمر (چاند) کمر (نامعلوم :P)
  6. قیصرانی

    لتا مائی رے میں کا سے کہوں ...............

    بہت خوب ویسے لتا کی آواز بہت اچھی سہی، لیکن ہائی پچ ہے جو آپ کو مجبوراً کم والیم پر سننی پڑتی ہے ورنہ کان درد کرنے لگ جاتے ہیں کہ پرانے دور کی ریکارڈنگ اچھی نہیں ہوتی تھی
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پھر رہنے دیں اگر اتنا مشکل سوال ہے تو
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یا حیرت کہ نیٹ چل رہا ہے۔ آپ کیبل کنکشن استعمال کرتی ہیں کہ وائرلیس؟
  9. قیصرانی

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    اب ذرا روشنی بھی ڈالتے جائیے :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ٹرمینل پیشنٹ تو سنے تھے، ایگزام اب سنے :)
  11. قیصرانی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اس بارے جیہ کی رائے حرفِ آخر ہے :)
  12. قیصرانی

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    آپ نے بجا کہا۔ میں نے محض اپنی روٹین بتائی تھی لیکن اکثریت لوگ ایسا ہی کرتے ہیں جیسا آپ نے بتایا
  13. قیصرانی

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    میں نے چاکلیٹ کو درمیان میں منصف بنایا ہوا تھا نا تو بھوک کیسے لگتی؟
  14. قیصرانی

    آپ اپنے فون کے بارے بتائیے

    آپ اپنے فون کے بارے بتائیے
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    :rollingonthefloor:
  16. قیصرانی

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    کمپیوٹر اور سمارٹ فون کی بدولت میں تو اب ایک طرح سے مسلسل ہی مطالعے کرتے رہنے کے قابل ہوا ہوں۔ جتنا لمبا سفر ہو، کوئی کتاب ساتھ لینے کی ضرورت نہیں، فون یا ٹیبلٹ یا پھر کنڈل چلایا اور سینکڑوں کتب سامنے :)
  17. قیصرانی

    قہقہہ نہیں مسکراہٹ

    کون لوگ ہو یار تُسی :)
  18. قیصرانی

    یہ لنک دیکھ لیں http://www.google.com/mobile/sms/mail/

    یہ لنک دیکھ لیں http://www.google.com/mobile/sms/mail/
Top